محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,861
- ری ایکشن اسکور
- 41,093
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پانی
پانی آسمان کی طرف اٹھے تو "بھاپ"
آسمان سے نیچے آئے تو "بارش"
جم کر گرے تو "اولے"
گر کر جمے تو "برف"
پھول کی پتی پر ہو تو "شبنم"
پتی سے نکلےتو "عرق"
جمع ہو جائے تو "جھیل"
بہہ پڑے تو "ندی"
آنکھوں سے نکلے "آنسو"
جسم سے نکلے تو "پسینہ"
حضرت اسمائیل علیہ السلام کے قدموں سے نکلے تو "آب زم زم"
اور ! میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں سے پئیں تو "آب کوثر"
سائرہ ،جویریہ۔۔۔۔لاہور
ننھے مجاہد میگزین
ننھے مجاہد میگزین