• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستانی عوام کے خلاف اورایک گھناؤنا جرم

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
ہم وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ریٹائرڈ) شجاع خانزادہ کے اوپر ہونے والے اس گھناؤنے اور وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہيں۔

ہم اس غم کی گھڑی ميں پاکستان کے عوام کے ساتھ ہيں اور زخمی اور ہلاک شدگان کے عزيز واقارب کے ساتھ اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہيں۔

يہ واقعہ ہميں اس بات کا ادراک دلا رہا ہے کہ متشدد انتہا پسندوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی ضرورت ہے۔

تشدد اور خوف سے پاک اور ايک محفوظ پاکستان کے مستقبل کے ليے امريکہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی کوششوں کی حمايت جاری رکھے گا

ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov


https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 

اٹیچمنٹس

Top