اس طرح کے امیجز بنا بنا کر شائع کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ اس قسم کے امیجز جو کہ پاکستان کی ناپاک فوج اور اس کی خفیہ ایجنسیوں کے خوارج سے متعلق پیش کئے جائیں گے تو لوگوں کے دل دہل جائیں گے ۔ سوائے خوارج اور مرجئوں کے ۔ کیونکہ خوارج اور مرجئہ جو کہ طاغوتوں کے لئے مرجئہ اور مجاہدین کے لئے خوارج ہیں انہوں نے اس امت پر اتنے ظلم کئے ہیں کہ جن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔یہ خوارج اور مرجئہ اس قدر ظالم ہیں کہ انہوں نے عوامی اجتماعات مسجدوں تفریحی مقامات پر ناپاک آرمی کے خوارج اور خفیہ ایجنسیوں کے خوارج کے کہنے پر دھماکے کئے ہیں جس میں لاتعداد لوگ شہید ہوچکے ہیں۔جبکہ مجاہدین جو کہ اس امت کے اصل میں غمخوار اور ہمدردہیں وہ ان دھماکوں سے لاتعلق اور براءت کرتے ہیں۔ ایجنسیوں کے خوارج نے جو حال میں ایک جنازے پر دھماکہ کیا وہ اس کی مثال ضلع مردان شیرگڑھ میں نماز جنازہ کے دوران کیا جانے والا دھماکہ ہے ۔ جس میں بہت سے مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔مجاہدین ان شہداء کو اپنے شہداٗ قرار دیا ہے۔

بہتان کی بھی کوئی حد ہوتی ہےکہ انہوں نے عوامی اجتماعات مسجدوں تفریحی مقامات پر ناپاک آرمی کے خوارج اور خفیہ ایجنسیوں کے خوارج کے کہنے پر دھماکے کئے ہیں جس میں لاتعداد لوگ شہید ہوچکے ہیں۔جبکہ مجاہدین جو کہ اس امت کے اصل میں غمخوار اور ہمدردہیں وہ ان دھماکوں سے لاتعلق اور براءت کرتے ہیں۔
میرے پوسٹ کا جواب لکھو یہاں پر جب آپ کے پاس جواب نہیں ہوتا ہے تو آپ اسی قسم کی اس فورم کے ایڈمن کی توجہ دلاتے ہیں۔جب تک پابندی نہیں لگتی میں آپ کے ہر پوسٹ کا جواب دوں گا۔ان شاء اللہ۔لیکن مجھے حیرت ہے کہ آپ مجاہدین کو تکفیری خوارج نہ ظالمان جیسے القاب سے امیجز بنا بنا کر ان کے خلاف لکھ رہے ہیں ۔ اس پر آپ کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہے۔لیکن میں لفظ مرجئہ اور شیاطین جن وانس ، ناپاک کا لفظ استعمال کیا تو مجھے آخری وارننگ دے دی گئی۔ فاللہ المستعانشاکر بھائی توجہ کریں
ہے کوئی اس طرز تخاطب پر نظر ڈالنے والا!!!بہتان کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
کراما کاتبین کو یاد رکھنا اور اللہ سے ڈر جا