الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت بہت شکریہ ۔۔ بجا فرمایا ۔۔۔ معنی کے اعتبار سے تو یقینا" غلط ہی ہے ۔۔۔ ان شاء اللہ آئندہ احتیاط کروں گا ۔۔۔ ویسے اردو محاورے میں کسی بھی ناگوار بات پر ”لاحول ولا قوۃ“ ہی کہتے ہیں، جو کہ یقینا" نہیں کہنا چاہئے۔ اگر ہم ایک دوسرے کی اسی طرح تصحیح کرتے رہے تو یقینا" ہم ایسی بہت سی غلط باتوں کو ترک کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، جو اردو زبان و ادب میں تو ”معیوب“ نہیں، مگر شرعا" غلط ہیں۔