• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان کے بعد وہ دوسرا ملک جہاں قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دیدیا گیا

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
پاکستان کے بعد وہ دوسرا ملک جہاں قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دیدیا گیا
23 ستمبر 2015 (11:53)

بانجل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں قادیانی جماعت کو تقریباً نصف صدی قبل غیر مسلم قرار دئیے جانے کے بعد اب ایک اور مسلمان ملک میں یہی فیصلہ کیا گیا۔ مغربی افریقہ کے ملک گیمبیا کی سپریم اسلامی کونسل نے قادیانی جماعت کو غیر مسلم قرار دے دیا ہے اور اس فیصلے کے نتیجے میں اس جماعت کے متعلق مزید اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔


ویب سائٹ (قادیانیوں کی، تدوین از انتظامیہ) پر ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں اس فیصلے پر بھرپور احتجاج کیا گیا ہے اور الزام لگایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ حکومت اور ایک عرب ملک کی ایماء پر کیا گیا۔

مضمون کے مطابق اس ملک میں قادیانی جماعت گزشتہ نصف صدی سے موجود ہے۔ یہ خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ گیمبیا میں جماعت کے اثاثے ضبط کئے جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ مذکورہ ویب سائٹ قادیانی جماعت کے خیالات و نظریات کی ترجمانی کرتی ہے اور اس جماعت سے متعلق خبریں اور واقعات رپورٹ کرتی ہے۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یہ خبر محض ایک رپورٹ کو قارئین تک پہنچانے کیلئے یہاں پیش کی گئی۔

 
Last edited by a moderator:
Top