• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پتھری

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم!
مجھے ابھی ہسپتال میں ڈرپ لگی ھوئی ہے.تمام بہن اور بھائی دعا فرمائیں کے آج پتھری نکل جائے.اللہ پاک کے فضل کرم سے.جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم!
مجھے ابھی ہسپتال میں ڈرپ لگی ھوئی ہے.تمام بہن اور بھائی دعا فرمائیں کے آج پتھری نکل جائے.اللہ پاک کے فضل کرم سے.جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام
اللہ شفا عطا فرمائے آمین
اللہ کرم کرے شاید آج پتھری کو مکمل نکالنے کے لیے یہ ڈرپ کا اقدام کیا ہو۔کوئی مسئلہ ہو تو بتانا اور ایس ایم ایس کے ذریعے صورتحال بتاتے رہنا۔اللہ کرم کرے گا۔ان شاءاللہ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جنید بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کی بیماری اور تکلیف کو دور فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
لاباس طھور ان شاء اللہ۔
آمین یا رب العٰلمین!
 
Top