• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پروفیسر عبدالرحمن طاھر

شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

کوئی بھائی بتائیگا کہ پروفیسر عبدالرحمن طاھر بیت القرآن والے کا منھج کیا ہے؟ کیا یہ الحدیث علماء میں سے ہیں؟

جزاک اللہ خیر۔
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

کوئی بھائی بتائیگا کہ پروفیسر عبدالرحمن طاھر بیت القرآن والے کا منھج کیا ہے؟ کیا یہ الحدیث علماء میں سے ہیں؟

جزاک اللہ خیر۔
پروفیسر عبدالرحمن طاہر حفظہ اللہ ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں 1955 ء میں پیدا ہوئے ،ابتدائی تعلیم شجاع آباد ہی میں حاصل کی ،دینی تعلیم کے حصول کے لیے فیصل آباد کے معروف ادارے جامعہ تعلیمات اسلامیہ میں داخلہ لیا ،جو اس دور میں واحد دینی ادارہ تھا جس میں انہوں نے درس نظامی مکمل کیا اور اس دوران ہی عصری تعلیم بھی جاری رکھی صرف ایف اے تک اس کے بعد ان کا داخلہ مدینہ یونیورسٹی میں ہوگیا اور وہاں پر عرصہ چھ سال تعلیم حاصل کرنےکےبعد پاکستان میں اور پاکستان میں پنجاب یونیورسٹی میں اپنی خدمات دیں اور آجکل بھی شعبہ ائی آر سی میں خدمات دےرہے ہیں
ان کاتعلق ایک علمی خاندان سے اور یہ بچپن ہی سےاہلحدیث سلفی ہیں
اور ان کا منہج بھی سلفی ہے
یہ علماء اہلحدیث میں سےہیں
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

برا نہ منائیے تو ایک اصلاحہ ایک بات کہتا ہوں آپ بھائیوں کو جب کبھی بھی کسی تھریٹ میں کوئی اسلام اعلیکم کرے تو آپ جواب ضرور دیا کریں بارک اللہ فیک۔

بہت شکریہ
عبدالقیوم

بھائی۔ جزاک اللہ خیر۔
 
Top