• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
انسان کا کردار ایسی مالا ہے، جس کی گرہ کھل جائے تو تمام موتی بکھر جاتے ہیں۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
کسی فکر کو قبول کیے بغیر اس پر غور کرنا آپکے تعلیم یافتہ ہونے کی نشانی ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
پانی جب تک رواں رہتاہے صاف رہتاہے اور جب رک جاتاہے تو گدلا اور کیچڑ جیسا ہو جاتاہے۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
کمائی چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے لیکن روٹی کا سائز ہر گھر میں ایک جیسا ہوتاہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
انسان کی چاہت ہے کہ اڑنے کو پرملیں۔اور پرندےکی چاہت ہےکہ رہنےکو گھر ملے۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
انسان گناہ اس طرح کرتاہے جیسے اللہ دیکھ ہی نہیں رہا۔۔اور اللہ اپنے بندے کو ایسے معاف کرتے ہیں جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
ہمیشہ خوش رہاکرو کیونکہ یہ بہترین انتقام ہے ان لوگو ں سے جو آپکو اداس دیکھنا چاہتےہیں۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
سمجھنے کے طریقے غلط ہوں تو تعلیم یافتہ یا سند یافتہ ہونے کا کوئی فائدہ نہیں۔
 
Top