• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پلیز ھیلپ می ۔

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھائی پہلے تو لکھی جاتی تھی اب کیا ہوگیا ہے؟
دراصل فورم کو اپگریڈ کیا ہےتو ایڈیٹر بھی اپ گریڈ ہو گیاہے۔ لہٰذا اردو انٹیگریشن اب نئے ایڈیٹر پر کام نہیں کرتی۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

شاکر بھائی جان کیا اب پہلے جیسا ایڈیٹر اپگریڈ نہیں ہوگا؟؟، ایسے تو بہت پریشانی ہوگی
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی جان کیا اب پہلے جیسا ایڈیٹر اپگریڈ نہیں ہوگا؟؟، ایسے تو بہت پریشانی ہوگی
ویسے بھی اس نئے ایڈیٹر میں اب تک کچھ فایدہ نظر نہیں آیا ہے. ویسے شاکر بھائی کیا آپ اس نئے ایڈیٹر کے کچھ فایدے بتا دیں تکے غلط فہمی دور ہو جائے
جی ان شاءاللہ پہلے جیسا ایڈیٹر ضرور انٹیگریٹ ہوگا۔ پچھلے ہفتے ہمین کامیابی بھی ہوئی تھی لیکن صرف فائر فاکس میں۔ براوزر کمپے ٹیبلیٹی کا ایشو ہے ورنہ پلگ ان قریب قریب تیار ہے۔
نئے ایڈیٹر کی سیٹنگ ہو جانے دیں آپ کو ضرور فائدے نظر آئیں گے۔ فوری طور پر آپ کے دل کو تسلی دینے کی خاطر بڑے فائدے لکھ دیتا ہوں۔

۱۔ وزی وگ ایڈیٹر موڈ: اس موڈ میں آپ مائیکروسافٹ ورڈ کی سی آسانی کے ساتھ سارے کام سرانجام دے سکتے ہیں۔ جیسے ٹیبل بنانا وغیرہ۔
۲۔ مائیکرو سافٹ ورڈ سے فارمیٹنگ کے ساتھ کاپی پیسٹ کی سہولت۔ یعنی جو بھی مواد ورڈ میں ہوگا وہ اکثر بآسانی اور بغیر فارمیٹنگ کی پریشانی کے ایڈیٹر میں کاپی پیسٹ کیا جا سکے گا۔
۳۔ پرانے ایڈیٹر میں سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ لمبی پوسٹس پر کبھی کبھی لکھا ہوا مواد ضائع ہو جاتا تھا۔ یعنی ایرر آ جاتی تھی اور واپس فوری جواب میں جاتے تھے تو لکھا ہوا سب مواد ضائع ہو چکا ہوتا تھا۔ جبکہ موجودہ ایڈیر ہر ایک منٹ پر آپ کے لکھے گئے مواد کو آپ ہی کے کمپیوٹر میں محفوظ کرتا ہے۔
۴۔ نئے ایڈیٹر میں تمام وہ فیچرز موجود ہوں گے جو پرانے ایڈیٹر میں تھے۔ لہٰذا آپ کو ان شاءاللہ کوئی کمی محسوس نہیں ہوگی۔

والسلام
 
انتظار ضرور کرینگے . لیکن آپ لوگوں سے بھی کافی امیدیں ہے کی آپ جلد سے جلد اس پر کام شروع کرینگے.
 
Top