• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پلیز ہیلپ می۔

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کسی بھائی کے پاس رجسٹرڈ ڈاٹا ریکوری سا فٹ وئیر ہے تو یہاں شئیر کریں۔جزاک اللہ خیرا
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام
کون سا سافٹ وئیر چاہیے؟
حسیب بھائی مجھے ڈاٹا ریکوری سافٹ وئیر چاہیے تھا۔ابھی ابھی چھوٹے بھائی نے ڈاٹا ریکوری ورژن 8پوائنٹ زیرو دیا ہے ۔امید ہے اس سے مسئلہ حل ہوجائےگا۔ان شاء اللہ
جزاکم اللہ خیرا۔بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے۔آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
حسیب بھائی آپ کے دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا لیکن جونہی ڈاٹا ریکور کے بٹن پر کلک کیاتو رجسٹریشن کا ایرر آیا۔اور حیرانگی کی بات ہے کہ تین لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔لیکن جونہی ڈاٹا ریکور کرنے کے لئے ریکور کے بٹن کو پریس کیاتو رجسٹریشن کا آپشن آیا۔؟
@حسیب
 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
حسیب بھائی آپ کے دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا لیکن جونہی ڈاٹا ریکور کے بٹن پر کلک کیاتو رجسٹریشن کا ایرر آیا۔اور حیرانگی کی بات ہے کہ تین لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔لیکن جونہی ڈاٹا ریکور کرنے کے لئے ریکور کے بٹن کو پریس کیاتو رجسٹریشن کا آپشن آیا۔؟
@حسیب
سافٹ وئیر کے ساتھ ہی موجود Readme info Serial نامی فائل میں سیریل کی موجود ہے
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
Top