• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پوری دنیا کے شیعوں کو چیلنج !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
پوری دنیا کے شیعوں کو چیلنج !!!
-----------------------------------------------------
رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف ایک صحیح حدیث لاو صرف ایک حدیث شیعہ کتب سے !!!!!
----------------------------------------------------
اللہ سبحان وتعالی سے دعا ہے کہ اس پوسٹ سے شیعوں کو ہدایت ملے اور راہ حق پر آ جایں۔ آمین یا رب العالمین۔
چیلنج: شیعہ ہمیں اپنی چار معتبر کتابوں (الکافی، الاستبصار، من لا یحضر الفقية اور تهذيب الاحكام) میں سے صرف ایک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح حدیث متصل سند کے ساتھ پیش کر دیں جو شیعہ کے مطابق صحیح کا درجہ رکھتی ہو؟

نوٹ : شیعہ کے مطابق صحیح حدیث کی تعریف یہ ہے: وہ حدیث ہے جس کا نقل کرنے والا شیعہ امامی ہو، صاحب عقل وشعور ہو صادق ہو، محتاط ہو، شاذ نہ ہو، سلسلہ روات میں کوئی سقم نہ ہو۔
دیکھیں: الحر العاملى في كتابه وسائل الشيعة الجزء30 صفحہ260 الشهيد الثاني في كتابه الرعاية في علم الدراية صفحہ 77 کتاب مستطاب الشافی جلد اول صفحہ 16 (اردو اڈیشن)
 
Top