• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پوری زندگی پر فلم

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اگر آپ کی پوری زندگی پر فلم بنائی جاۓ، جس میں ہر لمحہ شامل ہو,.....تو کیا آپ لوگوں کے سامنے اپنی فیملی کیساتھ اس فلم کو دیکھ سکیں گے؟
اگر جواب نفی میں ہے۔ تو اس #فلم_پروڈکشن کو بہتر بنانے پر توجہ دیں، کیونکہ آپ کی زندگی بروز محشر سب کے سامنے پیش کیجائے گی.

يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌ.
اس دن تم سب لوگوں کے سامنے پیش کئے جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیدہ نہ رہے گا۔
الحاقة۔١٨
 
Top