• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پوسٹ كو ڈلیٹ كیسے كیا جا سكتا ہے؟

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم نوشیروان بھائی!
ہر رکن کے پاس اپنی پوسٹ کو ایک مرتبہ ارسال کرنے کے بعد "کچھ دیر " کے لیے، اُس پوسٹ میں "تدوین" کرنے کے اختیارات ہوتے ہیں۔ اس دوران وہ اپنی پوسٹ میں ترمیم کر سکتا ہے لیکن "حذف "نہیں۔
البتہ اُسے حذف کرنے کے لیے کسی انتظامی رکن کو کہنا پڑتا ہے اور اگر کوئی مناسب و معقول بات انتظامیہ دیکھتی ہے تو اُسے حذف کر دیا جاتا ہے ورنہ نہیں۔
 
Top