• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پولی کلینک کے ڈپٹی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر فیاض شیخ کی میڈیکل کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
پولی کلینک کے ڈپٹی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر فیاض شیخ کی میڈیکل کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف

22 فروری 2015
اسلام آباد


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پولی کلینک کے ڈپٹی ڈائریکٹر فیاض شیخ کی میڈیکل کی ڈگڑی جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ایف آئی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فیاض شیخ نے پی ایم ایچ کی ڈگری تھائی لینڈ سے حاصل کی مگر ان کی ڈگری پر یونیورسٹی کی مہر ثبت نہیں ہے جس پر ان کی ڈگری کے حوالے سے بہت سے سوالات نے جنم لے لیا ہے۔

ایف آئی اے نے فیاض شیخ کی ڈگری کے حوالے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ح
 
Top