• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پکچر کیسے شئیر ہوتی ہے؟

شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
66
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محدث فورم میں پکچر کیسے شئیر ہوتی ہے؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سب سے آسان طریقہ، جہاں تصویر لگی ہوئی ہے اس تصویر کو کاپی کریں اور جس پوسٹ میں لگانی ہے وہاں پیسٹ کر دیں تو تصویر لگ جائے گی۔

والسلام
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
66
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ

جزاک اللہ خیرا، موبائل سے کیسے اپلوڈ ہو گی. میں نے کوشش کی لیکن شو نہیں ہو رھی.
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ

فائل کو اپلوڈ کریں یا پھر اوپر سیکنڈ بار میں لیفٹ پر تیسرا آئیکون آرہا ہے اس سے شئیر کریں

_20170710_162817.JPG
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
66

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک مشورہ ہے تصاویر لگانے سے فورم پر لوڈ بڑھ جاتا ہے جس سے پیج لوڈ ہونے میں وقت لگتا ہے، اس لئے تصاویری پیغام لگانے سے اگر اس کی عبارت کو ٹائپ کر کے لگا دیں تو بہتر زیادہ بہتر رہے گا، باقی آپ جو مناسب سمجھیں وہی درست۔

والسلام
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
66
السلام علیکم

ایک مشورہ ہے تصاویر لگانے سے فورم پر لوڈ بڑھ جاتا ہے جس سے پیج لوڈ ہونے میں وقت لگتا ہے، اس لئے تصاویری پیغام لگانے سے اگر اس کی عبارت کو ٹائپ کر کے لگا دیں تو بہتر زیادہ بہتر رہے گا، باقی آپ جو مناسب سمجھیں وہی درست۔

والسلام

وعليكم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
جی آپ کا مشورہ بہت بہتر ہے.
اللہ کریم آپ کو خوش رکھے آمین
 
Top