• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیشاب سے قرآن لکھنا جائز ہے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436


پیشاب سے قرآن لکھنا جائز ہے



والذي رعف فلا يرقأ دمه فأراد أن يكتب بدمه على جبهته شيئا من القرآن ' قال أبو بكر الأسكاف يجوز ؛ قيل لو كتب بالبول ؟ قال لو كان فيه شفاء لا بأس به ! ؛ قیل لو كتب على جلد ميتة ؟ قال ان كان فيه شفاء جاز


اور وہ شخص جسے نکسیر پھوٹ جائے اور خون نہ رک رہا ہو تو وہ اپنے خون کے ساتھ اپنے ماتھے پر کچھ قرآن لکھنا چاہے تو ابو بکر اسکاف کہتے ہیں کہ یہ جائز ہوگا , کہا گیا اگر وہ پیشاب کے ساتھ لکھ لے تو ؟ کہنے لگے اگر اس میں شفاء ہے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں ! ۔ کہا گیا اگر مردار کے چمڑے پر لکھے تو ؟ کہا اگر اس میں شفاء ہے تو جائز ہے۔

(فتاوى قاضی خان جلد ۴ ص ۷۸۰)



peshab say surah fatiha klikhna.jpg
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
پیشاب سے قرآن لکھنے کے جواز کا فتویٰ مفتی تقی عثمانی کی کتاب فقہی مقالات میں بھی نقل کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے نئے ایڈیشن سے شاید وہ عبارت حذف کردی گئی ہے ۔ کیا پرانے ایڈیش کا پی ڈی ایف کوئی صاحب فراہم کرسکتے ہیں۔ مہربانی ہوگی ۔
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
673
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
چھوڑیں بھاءی کن باتوں کے پیچھے لگ گءے ہیں،گندگی میں پتھر پھینکنے سے اپنے ہی کپڑے خراب ہوتے ہوتے ہیں۔دعوت کے میدان میں الزامات کی بجاءے حکمت زیادہ اثر رکھتی ہے۔اور اللہ تعالی نے بھی حکمت کے ساتھ دعوت دینے کا حکم دیا ہے۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
چھوڑیں بھاءی کن باتوں کے پیچھے لگ گءے ہیں،گندگی میں پتھر پھینکنے سے اپنے ہی کپڑے خراب ہوتے ہوتے ہیں۔دعوت کے میدان میں الزامات کی بجاءے حکمت زیادہ اثر رکھتی ہے۔اور اللہ تعالی نے بھی حکمت کے ساتھ دعوت دینے کا حکم دیا ہے۔
ایک صاحب کو اس کتاب کی ضرورت تھی۔ انہوں مجھ سے فرمائش کی کہ فورم پر آپ کے تعلقات ہیں وہاں سے یہ کتاب حاصل کی جاسکتی ہے ۔ تھریڈ کا عنوان دیکھ کر ان کی فرمائش یاد آگئی ۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
چھوڑیں بھاءی کن باتوں کے پیچھے لگ گءے ہیں،گندگی میں پتھر پھینکنے سے اپنے ہی کپڑے خراب ہوتے ہوتے ہیں۔دعوت کے میدان میں الزامات کی بجاءے حکمت زیادہ اثر رکھتی ہے۔اور اللہ تعالی نے بھی حکمت کے ساتھ دعوت دینے کا حکم دیا ہے۔



جناب عالی صرف یہ بتا دیں کہ دعوت کس چیز کی دی جاتی ہے -

سب سے پہلے دعوت توحید ہے - اس کے بعد ساری دعوت ہے - یہاں اہلحدیث دیوبند اور بریلوی حضرت کی کتابوں کو پیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کوئی کسی کو دھوکہ نا دے سکتے کہ ہماری کتابوں میں ایسا نہیں لکھا -

لوگوں کو حقیقت سے اگاہ کرنا ہے کہ جو بھی دعوت کا کام کرتا ہے اور دعوه کرتا ہے کہ وہ حق پر ہے - تو اس سے اس کے علما کی کتابوں کے بارے میں پوچھا جا ے کہ کیا یہ صحیح ہے یا غلط

اور جو بندہ بھی حق کی طرف رجوع کرتا ہے - وہ صحیح ہے - اور جو اپنے بابوں اور بزرگوں کی کتابوں کو اپنی بغل میں اٹھا کر گلی گلی دھکے کھاتا پھرتا ہے - اور سمجھتا ہے کہ وہ دین کا کام کر رہا ہے تو کیا فائدہ ایسی دعوت تبلیغ کا -

یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم نے قرآن اور صحیح احادیث کو چھوڑ کر اپنے اپنے فرقوں کے بابوں کی کتابوں کو حق سمجھ لیا ہے

آپ یہ والا تھریڈ تھریڈ پڑھ لیں اور بتایں کہ کیا حق بات کرنا جرم ہے


۔
 
Top