• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیغام ٹی وی نے نشریات کا آغاز کر دیا

شمولیت
اپریل 13، 2011
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
0
الحمداللہ پیغام ٹی وی نے آزمائشی نشریات کا آغار کر دیا ہے ۔ اس دینی چینل کو آپ مندرجہ ذیل فریکونسی پر دیکھ سکتے ہیں ۔ چینل کو ملک بھر میں کیبل نیٹ ورک پر آن کرانے کے لئے کوششیں جاری ہیں
دعا کریں اللہ تعالی ہمیں نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے :
برائے رابطہ:
03217165256
03214222744
Satellite: AsiaSat-3S, 105.5°E
Downlink Freq: 4071MHz, H-Pol
Symbol Rate: 14.24MS/s
FEC: 3/4
Modulation: QPSK, DVB-S
Service ID: 203
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔!!!
عاصم بھائی، یہ پیغام ٹی وی وہی ہے جوکچھ عرصے سے مرکزی جمیعت اہلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام پیغام اسٹوڈیو کے نام سے ریکارڈنگز کر رہا تھا؟ اگر وہی ہے تو الحمدللہ یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔
ناصر بھائی، پیغام اسٹوڈیو کی کچھ تعارفی ویڈیوز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں:

[video]http://www.youtube.com/user/paighamstudios#p/u[/video]
 
شمولیت
اگست 23، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
0
مشورہ

انہیں نیوز چینل کا آغاز کرنا چاہیے تھا ، عاصم صاحب َ
کیوں جب کوئی نئی چیز آئے گی تو اس کا مقابلہ لائو چینل ، نیوز چینل سے ہو گا نا
 

ابوعمر

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
358
پوائنٹ
71
بہت اچھی خبر ہے۔ اللہ اس چینل کو لوگوں کے لئے راہ حق کی راہنمائی میں معاون و مدد گار بنائے۔
اللہ دین حق کی خاطر کاوش کرنے والوں کی مدد فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

فی امان اللہ
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
بس اللہ کرے یہ چینل جلد از جلد انٹرنیٹ پر آئن لائن بھی دستیاب ھو،آمین
 
Top