• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیغام ٹی وی : پروگرام جادو اور جنات

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا کوئی مجھے پیغام ٹی وی کے پروگرام جادو اور جنات سے رابطہ کا ذریعہ بتلا سکتا ہے۔ کوئی ٹیلی فون نمبر یا ای میل ایڈریس ؟ پروگرام کے میزبان یا عامل عالم دین سے رابطہ کا ذریعہ درکار ہے، کسی کو۔ پیشگی شکریہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
پیغام ٹی وی مقبول پروگرام

جادو اور جنات

جنات نظر نہیں آتے لیکن کر جاتے ہیں بہت بڑا نقصان، کہیں آپ بھی کسی ایسے ہی مسئلے کا شکار تو نہیں اگر ہیں تو رابطہ کیجیئے اور قرآن وسنت کی روشنی میں اس کا حل جانیئے

0321-5652000

ح
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
@یوسف ثانی بھائی اس سلسلے میں آپ اقبال سلفی حفظہ اللہ سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں اگر کسی بھائی کے پاس ان کا نمبر ہو تو یہاں شیئر کر دے - اور یہ لیکچر بھی ضرور سنیں تا کہ ھم سب کو صحیح علاج کا طریقہ معلوم ہو جائے -

جن، جادو، شیطان اور نظر بد اور توحید !!! سوال جواب
( اقبال سلفی حفظہ اللہ)

Complete Lecture


لنک


http://forum.mohaddis.com/threads/جن،-جادو،-شیطان-اور-نظر-بد-اور-توحید-سوال-جواب-اقبال-سلفی-حفظہ-اللہ.20379/

 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اقبال سلفی صاحب کا پتا یہ ہے

Arif Salafi House
841 I/10 Main Railway Road.
Kashmiri Bazar, Near Masjid Darus Salaam
Rawalpindi.

ان کا نمبر چیک کر لیں کال کر کے۔

00 92 333 5115646
00 92 51 5537998
یہ نمبرز دوبارہ لکھئے، اسپیس کے بغیر
 
Top