• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیغام ٹی وی ..... PaighamTv

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
خوش آمدید.
میں نے پیغام ٹی وی کی app انسٹال کی تھی iPad پر، اس پر تو صحیح چلتی ہیں وڈیوز.
ویسے apps پر ریکارڈڈ پروگرام ہوتے ہیں یا لائیو اسٹریمنگ؟
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
خوش آمدید۔اصلاح احوال کے حوالے سے پیغام ٹی وی کے پراجیکٹس پر بھی روشنی ڈالیں۔
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
پیغام ٹی وی کی ویب پر اگر آپ کسی پروگرام کا کوئی ایپی سوڈ سننے کے لیے کلک کریں تو وہاں واہیات قسم کی ایڈورٹائزمنٹ چلتی ہے۔ اس مسئلہ کی وجہ پیغام ٹی وی کا ڈیلی موشن سے ویڈیو چلانا ہے۔ جیسے یوٹیوب نے اپنی ویڈیوز میں ایڈ دینی شروع کر دی ہے ایسا ہی اب ڈیلی موشن بھی کر رہا ہے۔ اور یہ ایڈ بھی ایسا ہوتا ہے کہ جسے آپ سکپ نہیں کر سکتے۔ ایک شخص کو ایک دینی پروگرام پیغام ٹی وی کی ویب سائیٹ پر دیکھنے سے پہلے 20 سے 25 سیکنڈ کا بے ہودہ ایڈ دیکھنا پڑتا ہے۔ اس کا کوئی حل نکالیں اور میرے خیال میں اب پیغام ٹی وی کو کوئی رقم خرچ کر کے کسی ویب سائیٹ پر جگہ خرید لینی چاہیے، اس سے شاید یہ مسئلہ حل ہو جائے۔ یہ مسئلہ ابھی تمام ویڈیوز کے ساتھ نہیں بلکہ بعض کے ساتھ ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
 
PaighamTv

مبتدی
شمولیت
مئی 15، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
8
خوش آمدید.
میں نے پیغام ٹی وی کی app انسٹال کی تھی iPad پر، اس پر تو صحیح چلتی ہیں وڈیوز.
ویسے apps پر ریکارڈڈ پروگرام ہوتے ہیں یا لائیو اسٹریمنگ؟
لائیو
 
PaighamTv

مبتدی
شمولیت
مئی 15، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
8
وعلیکم السلام ،
خوش آمدید۔اصلاح احوال کے حوالے سے پیغام ٹی وی کے پراجیکٹس پر بھی روشنی ڈالیں۔
معاشرہ میں پھیلی برائیوں کو بغیر کسی پر تنقید کیے ڈسکس کرنا۔
 
PaighamTv

مبتدی
شمولیت
مئی 15، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
8
پیغام ٹی وی کی ویب پر اگر آپ کسی پروگرام کا کوئی ایپی سوڈ سننے کے لیے کلک کریں تو وہاں واہیات قسم کی ایڈورٹائزمنٹ چلتی ہے۔ اس مسئلہ کی وجہ پیغام ٹی وی کا ڈیلی موشن سے ویڈیو چلانا ہے۔ جیسے یوٹیوب نے اپنی ویڈیوز میں ایڈ دینی شروع کر دی ہے ایسا ہی اب ڈیلی موشن بھی کر رہا ہے۔ اور یہ ایڈ بھی ایسا ہوتا ہے کہ جسے آپ سکپ نہیں کر سکتے۔ ایک شخص کو ایک دینی پروگرام پیغام ٹی وی کی ویب سائیٹ پر دیکھنے سے پہلے 20 سے 25 سیکنڈ کا بے ہودہ ایڈ دیکھنا پڑتا ہے۔ اس کا کوئی حل نکالیں اور میرے خیال میں اب پیغام ٹی وی کو کوئی رقم خرچ کر کے کسی ویب سائیٹ پر جگہ خرید لینی چاہیے، اس سے شاید یہ مسئلہ حل ہو جائے۔ یہ مسئلہ ابھی تمام ویڈیوز کے ساتھ نہیں بلکہ بعض کے ساتھ ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا برادر، یہ مسئلہ ہماری نظر میں ہے۔ اور ہم اس کے حل کےلیے جتنا جلد ہوسکا، کوشش کریں گے۔
 
PaighamTv

مبتدی
شمولیت
مئی 15، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
8
السلام علیکم!
اس حوالے سے پیغام ٹی وی کو کوئی ٹیکنیکل رہنمائی کی ضرورت ہوتو ہماری ٹیم پیغام ٹی وی کے اس دعوتی کام میں معاونت کرکے خوشی محسوس کرے گی۔
وعلیکم السلام
مکرم برادر بہت خوشی ہوئی آپ کا میسج پڑھ کر، ڈیلی موشن کےحوالے سےجوا یڈ کی بات کی گئی ہے، اگر آپ اس ایڈ کو آف کرنے پر ہماری ہیلپ کردیں، تو ہماری ٹیم کو آپ پر فخر ہوگا۔ باقی اس کے ساتھ آپ کا نام لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ان شاءاللہ ہمارے آئندہ کے پراجیکٹس خاص طور پیغام فورم جس میں ہمارے تمام پروگرامز یونیکوڈ میں فراہم کیےجائیں گے۔ اور باقی اس کے علاوہ مزید ٹیکنیکل معاملات میں ضرور آپ سے مشورہ وتعاون لیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
ایک بار ہماری ٹیم آپ کا پھر شکریہ اداء کرتی ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعليكم السلام
اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
 
Top