• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پی ڈی ایف بنانے کے بعد عربی عبارت بگڑ جاتی ہے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں پی ڈی ایف بناتا ہوں تو عربی عبارت آگے پیچھے ہو جاتی ہے. جبکہ انگریزی صحیح رہتی ہے. کوئی حل ہے اسکا؟
 

اٹیچمنٹس

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
مجھے فائل دیں ذرا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
مجھے فائل دیں ذرا
Docx فائل بھیج رہا ہوں. اگر کوئی ایسا سوفٹویئر ہو جس میں عربی عبارت (قرآنی و احادیث) کی شکل نہ بگڑے تو رہنمائی کیجئے گا.
 

اٹیچمنٹس

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
یہ فائل چیک کریں:
جزاکم اللہ خیرا بھائی
یہ بالکل صحیح ہے. بس اس پی ڈی ایف کو editable نہیں بنانا. میں جس سائٹ سے کر رہا تھا اس پر آپشن تھا جس سے یہ پی ڈی ایف secure ہو گئی تھی. کوئی اسکو edit یا print نہیں کر سکتا تھا. البتہ عربی عبارت بگڑ گئی تھی.
ویسے آپ نے یہ کیسے کیا؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
اسکو ایڈٹ سے محفوظ بھی کردیں گے ۔ یہ ایم ایس ورڈ سے بنائی ہے ، جو عربی ٹیکسٹ تھا اسکو رائٹ الائن کیا ہے اس سے عربی یا اردو نہیں خراب ہوگی ۔ صرف ایک جگہ مسئلہ آیا ہے وہ بھی اس لئے کہ انگریزی اور عربی ایک ہی لائن میں ہیں اگر لائن الگ کردیں گے تو وہ بھی صحیح ہوجائے گا ۔
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اسکو ایڈٹ سے محفوظ بھی کردیں گے ۔ یہ ایم ایس ورڈ سے بنائی ہے ، جو عربی ٹیکسٹ تھا اسکو رائٹ الائن کیا ہے اس سے عربی یا اردو نہیں خراب ہوگی ۔ صرف ایک جگہ مسئلہ آیا ہے وہ بھی اس لئے کہ انگریزی اور عربی ایک ہی لائن میں ہیں اگر لائن الگ کردیں گے تو وہ بھی صحیح ہوجائے گا ۔
جی سمجھ گیا. جزاک اللہ خیرا
ویسے ایک حدیث کے شروع میں ہمزہ مفقود ہے. یعنی امرت کی جگہ مرت ہے. شاید مجھ سے ہی غلطی ہو گئی تھی.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
جی متن میں ، ہم نے کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔ جیسا تھا ویسا ہی ہے صرف الائنمنٹ تبدیل کی ہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جی متن میں ، ہم نے کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔ جیسا تھا ویسا ہی ہے صرف الائنمنٹ تبدیل کی ہے ۔
ہمممم اسی لئے کہا تھا کہ مجھ سے ہی غلطی ہوئی ہے. میں نے چیک کیا ہے. غلطی مجھی سے ہوئی ہے.
 
Top