محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
اکثر ممبران چند اہم الفاظ لکھنے میں غلطی کرتے ہیں ، جس سے معنی بدل جاتا ہے، لہذا ان کو درست لکھا کریں۔
........................................................................
"ان شاءاللہ" لکھنے میں غلطی کرنا
اکثر لوگ یوں لکھتے ہیں:
انشاءاللہ
جبکہ یہ درست نہیں ، یوں لکھنا چاہیے:
ان شاءاللہ
........................................................................
"لا حول ولا قوۃ الا باللہ" لکھنے میں غلطی کرنا
اکثر لوگ یوں ادھورا لکھتے ہیں:
لا حول ولا قوۃ
استغفراللہ جبکہ یہ درست نہیں ، پورا لکھنا چاہیے:
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
........................................................................
"السلام علیکم" لکھنے میں غلطی کرنا
اکثر لوگ یوں لکھتے ہیں:
اسلام علیکم
جبکہ یہ درست نہیں ، یوں لکھنا چاہیے:
السلام علیکم
........................................................................
"جزاک اللہ خیرا"
اکثر لوگ یوں لکھتے ہیں:
جزاک اللہ
جبکہ یوں لکھنا چاہیے:
جزاک اللہ خیرا
........................................................................
والسلام