• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈارک ویب میں کچھ بھی کس طرح، کیا اور کیسے ہوتا ہے

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
ڈارک ویب میں کچھ بھی کس طرح، کیا اور کیسے ہوتا ہے​

زینب کے حوالہ سے ڈارک ویب میں کچھ بھی کس طرح، کیا اور کیسے ہوتا ہے اس چھوٹی سی فلم سے آپ دیکھ کر جان سکتے ہیں معلومات کے لئے بہتر رہے گی بلکل صاف والا کلپس ہے، پوری فلم نہیں دکھا سکتا معذرت۔


 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں ایسے واقعات کی بھینٹ ایک نہیں بلکہ لاکھوں لوگ چڑھتے ہیں۔ یہ سب خدا سے بے زار اور شیطان کا پجاری طبقہ ہے ۔ایسے لوگوں کو پکڑنا تقریباً نا ممکن ہے کیونکہ ان لوگوں کو حکومتی سر پرستی حاصل ہوتی ہے ۔ جب جان کی حفاظت کی ضمانت دینے والے خود ہی خون آشام بھیڑئے بن جائیں تو پھر کس سے گلہ کرے کوئی ؟ہو سکتا ہے کہ کوئی ایسے واقعات کو بعید از عقل تصور کرے لیکن یہ بات بھی ذہن نشین رہے کہ جو چیز جیسے دیکھتی ہے وہ ویسی ہوتی نہیں، اور جو ہوتی ہے وہ ویسی دیکھتی نہیں۔
 
Top