کرن شہزادی
مبتدی
- شمولیت
- جنوری 27، 2015
- پیغامات
- 38
- ری ایکشن اسکور
- 9
- پوائنٹ
- 25
یہ کتاب ڈاون لوڈ نہیں ہو رہی
اٹیچمنٹس
-
96.4 KB مناظر: 209
-
96.4 KB مناظر: 211
یہ کتاب درج ذیل لنک سے براہ راست ڈاؤن لوڈ کریںیہ کتاب ڈاون لوڈ نہیں ہو رہی
کچھ کتابیں ڈاونلوڈ نہیں ہو رہی اور کتب لائیبر ری پر کلک کرنے سے 404 ایرر آجا تا ہے برائے مہربانی میں معذرت کرتے ہوئے کہتی ہوں جو کچھ ہوا ہےاُسے بھول کر اس بات پر عمل درآمد کی درخواست کرتی ہوں جزاک اللہیہ کتاب درج ذیل لنک سے براہ راست ڈاؤن لوڈ کریں
ڈیجیٹل تصویر اور سی ڈی کے احکام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!کچھ کتابیں ڈاونلوڈ نہیں ہو رہی اور کتب لائیبر ری پر کلک کرنے سے 404 ایرر آجا تا ہے برائے مہربانی میں معذرت کرتے ہوئے کہتی ہوں جو کچھ ہوا ہےاُسے بھول کر اس بات پر عمل درآمد کی درخواست کرتی ہوں جزاک اللہ
اور یہ والا ایرر میں پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں..یہ کتاب ڈاون لوڈ نہیں ہو رہی
میں نے احتیاطا کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے بھی دیکھ لی ہے...مجھے کوئی ایرر نہیں ملا..اور یہ والا ایرر میں پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں..
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہجس لنک پر ایرر آئے..اُسے ایڈریس بار میں دیکھیں..وہاں پر لنک کے آخر میں ڈاٹ ایج ٹی ایم ایل لکھا ہوتا ہے..لنک کے آخر سے ڈاٹ تک الفاظ کو ہٹا دیں..اور اینٹر کا بٹن دبا دیں..اُمید ہے کہ آپ کی رسائی مطلوبہ کتاب تک ہو جائی گی..ان شاء اللہ
یہ ایک الگ مسئلہ ہے اور صرف ان دو کتب کا مسئلہ نہیں ہے.. بلکہ اقبال کیلانی صاحب کی تمام کتب کا ہے..اس وقت موصوف کی کوئی بھی کتاب محدث لائبریری پر موجود نہیں..البتہ اسی لائبریری سے بعض کتب لے کر اسلام ہاؤس والوں نے اپنی سائیٹ پر مع مہر محدث لائبریری اپلوڈ کر رکھی ہیں..اور بعض دیگر سائٹس پر بھی..ابتسامہ!