• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر زاکر نائک نے علی ترین ایورڈ حاصل کر لیا

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
ڈاکٹر ذاکر کو اعلیٰ ترین سعودی ایوارڈ سے نوازا گیا

ریاض نامور اسکولر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کو اسلام کی خدمت کرنے پر سعودی عرب میں اتوار کے روز اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ہندوستانی میں اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے صدر ذاکر نائک ان پانچ افراد میں شامل تھے جنہیں کنگ فیصل انٹرنیشنل پرائز سے نوازا گیا۔ ذاکر نائک ‘پیس ٹی وی’ کی کی بنیاد رکھی تھی جسے دنیا بھر میں 10 کروڑ سے زائد افراد دیکھتے ہیں۔ تقریب کے دوران چلنے والی ایک ویڈیو میں ڈاکٹر ذاکر کا کہنا تھا کہ اسلام ہی دنیا کا واحد مذہب ہے جو امن لاسکتا ہے۔ جولائی 2008 میں ذاکر نائک نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر واقعے میں اس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش ملوث تھے۔ نائک پر 2010 میں برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ اس موقع پر ڈاکٹر ذاکر نے اعلان کیا کہ وہ انعام کے طور پر ملنے والی دو لاکھ ڈالر کی رقم پیس ٹی کو عطیہ کردیں گے
http://www.live-urdu.com/2015/03/02/dr-zakir-highest-saudi-award/
 

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی مساعی جمیلہ قبول فرمائے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ماشاء اللہ۔۔۔بارک اللہ فیک!
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے اعمال کو قبول فرمائے اور انہیں صحیح راہ پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
Top