• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر طاہر القادری دسمبر میں پاکستان کیوں آتے ہیں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
ڈاکٹر طاہر القادری دسمبر میں پاکستان کیوں آتے ہیں
حیرت انگیز انکشاف
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ اس بات کو سمجھ سکیں
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
ان دنوں مین وہ کرسمس کی وجہ عیسائی دنیا میں کافی پاپولر ہو جاتے ہیں اس لیے وہ شہرت کمانے کی نیت سے اپنے آپ کو میڈیا پر لانے کی کوشش کرتے ہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
کل طاہرالقادری صاحب نے احتجاج کے دوران لوگوں سے کہاں کے وہ نیلسن منڈیلا جیسا پر امن انقلاب لانا چاہتے ہیں. .شیخ السلام آپ نے خود قبول کر لیا کے آپ محمّد(ص) کی سنّت اور طریقے کی تقلید نہیں کرتے بلکے آپ تو نیلسن منڈیلا کے مقلد ہیں !
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
کل طاہرالقادری صاحب نے احتجاج کے دوران لوگوں سے کہاں کے وہ نیلسن منڈیلا جیسا پر امن انقلاب لانا چاہتے ہیں. .شیخ السلام آپ نے خود قبول کر لیا کے آپ محمّد(ص) کی سنّت اور طریقے کی تقلید نہیں کرتے بلکے آپ تو نیلسن منڈیلا کے مقلد ہیں !
بالکل درست
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اس کی پوری زندگی ایسے معاملات سے بھر پور ہے اللہ ہی اس کو ہدایت سے نوازے آمین
 
شمولیت
جون 06، 2013
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
47
ان دنوں مین وہ کرسمس کی وجہ عیسائی دنیا میں کافی پاپولر ہو جاتے ہیں اس لیے وہ شہرت کمانے کی نیت سے اپنے آپ کو میڈیا پر لانے کی کوشش کرتے ہیں
بالکل درست فرمایا آپ نے ۔
 
Top