• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر طاہر مسعود سے ایک اہم انٹرویو

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
مقطع میں آن پڑی ہے سخن گسترانہ بات ع متذکرہ بالا انٹرویو سے صرف چند ماہ قبل طاہر مسعود کا چہرہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے مزین تھا اور ان کا پہناوا مشرقی لباس پر مبنی تھا۔ یکایک نہ جانے کیا ہوا کہ موصوف کلین شیوڈ اور سوٹیڈ بوٹیڈ ہوکر ”مسٹر طاہر مسعود“ہوگئے۔ اس تبدیلی پر انہی کے ایک قلمکار ساتھی ابونثر کا کالم ملاحظہ فرمائیے:

col-1.gif
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
طاہر مسعود صاحب محب وطن اور مہذب و متمدن ( اپنی تہذیب و تمدن کو پسند کرنے والے ) لگتے ہیں ۔ واللہ اعلم ۔
باقی دینی حوالے سے تو تبصرہ کی اب گنجائش ہی کیارہ جاتی ہے ۔ اللہ سب کے حال پر رحم فرمائے ۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ڈاکٹر طاہر مسعود اور جاوید چوہدری جیسے لوگوں پر ایک زمانے تک یہ احقر رشک کیا کرتا تھا کہ کیسے کیسے ”صاحب علم و قلم“ لوگ ہیں۔ شاید لاشعوری طور پر ان جیسا بننے کی تمنا بھی دل کے کسی گوشے میں رہی ہو۔ لیکن جوں جوں وقت گذرتا جاتا ہے اور ان کے ”حالات و خیالات“ معلوم ہوتے جاتے ہیں، ”شکر“ کرنے لگتا ہوں کہ چوہا (علم و ادب کے دُم سے) لنڈورا ہی بھلا (ابتسامہ)
 
Top