• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈنمارک میں جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
ڈنمارک میں جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد :

ویب ڈیسک منگل 24 فروری 2015

ڈنمارک میں حلال گوشت استعمال کرنے والےافراد نے قانون کورد کر دیا ہے

کوپن ہیگن: ڈنمارک کی حکومت نے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے ملک میں جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی کا قانون منظور کرکے اسے فوری طور پر نافذ کردیا ہے، اس حوالے سے ڈنمارک کے وزیر زراعت و خوراک ڈین جورگینسن کا کہنا ہے کہ جانوروں کے حقوق کی اہمیت مذہب سے زیادہ ہے.

دوسری جانب اس قانون کی مخالفت کرنے والوں کا موقف ہے کہ ڈنمارک کے قانون کے مطابق اس ملک کے ہر شہری کو اپنی مذہبی تعلیمات پر عمل کرنے کا حق حاصل ہے لیکن جانوروں کے ذبح کرنے پر پابندی ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت اورآئین کے خلاف ہے.

http://www.express.pk/story/330514/
 
Top