• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کاش میرے ماں باپ بریلوی نہ ھوتے !!!!!!!

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اس سے بڑا ظلم کیا ہو سکتا ہے کہ غیر اللہ کے نام پر اپنے ہی بچے کو ہمیشہ کیلئے پاگل اور بھیک مانگنے والا بنا دینا؟

میرے نزدیک تو یہ عمل ان کو قتل کرنے سے بھی بدتر ہے۔

اللہ تعالیٰ سب کو راہِ حق کی طرف ہدایت دیں!
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
668
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
یہ شیطانی فعل ہے،اس نے بھی اللہ سے کہا تھا کہ میں تیرے بندوں کو حکم دوں گا کہ وہ تیری تخلیق میں بگاڑ پیدا کریں گے۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اللہ بچائے ان سے

کتنے سنگدل ہیں وہ ماں باپ جو اپنے بچوں کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں

ویسے حقیقت میں ہم نے آج تک ایسا ہوتے ہوئے نہیں دیکھا کے لوگ اپنے بچوں کا چڑاوا چڑا دیں نہ اپنے محلے میں اور نہ اپنے شہر میں شائد یہ کچھ دور دراز کے علاقے کے لوگ کرتے ہوں

اور یہ بھی ہو سکتا ہے ان لوگوں کو بچپن میں اغوا کرکے ان کے سر پر لوہے کا جکڑ بند بھاند کر ایسا بنا دیا ہو
 
Top