• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کافروں کے بارے میں اتری آیتوں کو مسلمانوں پر چسپاں کر نا۔۔۔۔

شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
اسلام و علیکم۔۔

یہ نوٹ کیا گیا ہے کے بہت سے لوگ اہلحدیت کے بارے میں یہ کہتے ہیں کے یہ کافروں کے بارے میں اتری آیتوں کو مسلمانوں پر چسپاں کر تے ہیں۔ اس کے بیان میں بخاری شریف کی حدیث بھی پیش کی جاتی ہے۔

میں اس بارے میں کچھ مزید جانناں چاہوں گا۔
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
بخاری کی کس حدیث کی طرف اشارہ کررہے ہیں میں نہیں سمجھ پایا کسی اور کو کچھ معلوم ہو تو بتلائیں ۔
میں نے یہ کسی فورم پر پڑھا تھا اور وہاں حدیث کو بھی کوٹ کیا گیا تھا۔ اب مجھے تلاش کے باوجود بھی وہ دھاگہ نہیں مل رہا۔۔۔

صحیح بخاری کے سافٹ ویر پر مجھے صرف یہ حدیث ملی ہے۔

1. خارجیوں اور بے دینوں سے ان پر دلیل قائم کر کے لڑنا
اللہ تعالیٰ نے فرمایا اللہ تعالیٰ ایسا نہیں کرتاکہ کسی قوم کو ہدایت کرنے کے بعد ( یعنی ایمان کی توفیق دینے کے بعد ) ان سے مواخذہ کرے جب تک ان سے بیان نہ کرے کہ فلاں فلاں کاموں سے بچے رہو اور حضرت عبداللہ بن عمر ( اس کو طبری نے وصل کیا ) خارجی لوگوں کو بدترین خلق اللہ سمجھتے تھے ، کہتے تھے انہوں نے کیا کیا جو آیتیں کافروں کے باب میں اتری تھیں ان کو مسلمانوں پر چسپاں کر دیا ۔
 
Top