• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کافر کون ہیں؟

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
Ehl e kitab ka matlab ha kitab kee family. Ehl e kitab mey Momin bhee hen3:110 Ehl e kitab mey ummat e Qaema ha raat ko Allah kee Ayat perhtey hen orr sujda rez rehtey hen wo Allah orr yoom e aakhirat per emaan rakhtey hen orr nekee ka hukm detey hen orr burai se mana kertey hen. 3:113 and 114.
Ayat mey likey gaey osaaf Allah k sachey muslim k hee ho saktey hen.
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
Ehl e kitab ka matlab ha kitab kee family. Ehl e kitab mey Momin bhee hen3:110 Ehl e kitab mey ummat e Qaema ha raat ko Allah kee Ayat perhtey hen orr sujda rez rehtey hen wo Allah orr yoom e aakhirat per emaan rakhtey hen orr nekee ka hukm detey hen orr burai se mana kertey hen. 3:113 and 114.
جناب مسلم صاحب !
آپ نے جن آیاتِ مبارکہ کا حوالہ دیا ہے اُن کے ترجمے کا ذرا بغور مطالعہ کریں تو آپ پر یہ واضح ہوجائے گا کہ یہاں اہل کتاب سے کون مراد ہیں۔
كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بِاللّهِ وَلَوْ آمَنَ أَهْلُ الْكِتَابِ لَكَانَ خَيْرًا لَّهُم مِّنْهُمُ الْمُؤْمِنُونَ وَأَكْثَرُهُمُ الْفَاسِقُون (آل عمران 110)
لَن يَضُرُّوكُمْ إِلاَّ أَذًى وَإِن يُقَاتِلُوكُمْ يُوَلُّوكُمُ الأَدُبَارَ ثُمَّ لاَ يُنصَرُون (آل عمران111)
ضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ أَيْنَ مَا ثُقِفُواْ إِلاَّ بِحَبْلٍ مِّنْ اللّهِ وَحَبْلٍ مِّنَ النَّاسِ وَبَآؤُوا بِغَضَبٍ مِّنَ اللّهِ وَضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الْمَسْكَنَةُ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانُواْ يَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللّهِ وَيَقْتُلُونَ الأَنبِيَاء بِغَيْرِ حَقٍّ ذَلِكَ بِمَا عَصَوا وَّكَانُواْ يَعْتَدُون (آل عمران 112)
لَيْسُواْ سَوَاء مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ أُمَّةٌ قَآئِمَةٌ يَتْلُونَ آيَاتِ اللّهِ آنَاء اللَّيْلِ وَهُمْ يَسْجُدُون (آل عمران 113)
يُؤْمِنُونَ بِاللّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَيُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَأُوْلَـئِكَ مِنَ الصَّالِحِين(آل عمران 114)
وَمَا يَفْعَلُواْ مِنْ خَيْرٍ فَلَن يُكْفَرُوْهُ وَاللّهُ عَلِيمٌ بِالْمُتَّقِين(آل عمران 115)
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ لَن تُغْنِيَ عَنْهُمْ أَمْوَالُهُمْ وَلاَ أَوْلاَدُهُم مِّنَ اللّهِ شَيْئًا وَأُوْلَـئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُون (آل عمران 116)


ترجمہ:۔"مومنو! تم بہترین امت ہو جسے لوگوں کی ہدایت کیلئے میدان میں لایا گیا ہے کہ تم نیک کام کرنے کو کہتے ہو اور برے کاموں سے منع کرتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو اور اگر اہل کتاب بھی ایمان لے آتے تو ان کے لئے بہت اچھا ہوتا۔ ان میں ایمان لانے والے بھی ہیں لیکن اکثر دائرہِ ہدایت سے یکسر باہر ہوچکے ہیں۔ یہ تمہیں خفیف سی تکلیف کے سوا کچھ نقصان نہیں پہنچا سکیں گے اور اگر تم سے لڑیں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔ پھر ان کو مدد بھی کہیں سے نہیں ملے گی۔یہ جہاں نظر آئیں گے تم دیکھو گے کہ ذلت ان سے چمٹ رہی ہے۔ بجز اس کے کہ یہ اللہ کی پناہ میں یا مسلمان لوگوں کی پناہ میں آجائیں اور یہ لوگ اللہ کے غضب میں گرفتار ہیں اور ناداری ان سے لپٹ رہی ہے۔ یہ اس لئے کہ اللہ کی آیتوں سے انکار کرتے تھے اور اس کے پیغمبروں کے ناحق قتل میں بھی بےباک تھےانکی یہ حالت بھی اسی لیے ہے کہ نافرمانی اور سر کشی کرنے لگے تھے اور حد سے گزر گئے تھے۔ یہ (اہل کتاب )بھی سب ایک جیسے نہیں ہیں۔ ان اہل کتاب میں کچھ اچھے لوگ بھی ہیں۔ جو رات کے وقت اللہ کی آیتیں پڑھتے اور اس کے آگے سجدے کرتے ہیں۔وہ اللہ پر اور روز آخر پر ایمان رکھتے اور اچھے کام کرنے کو کہتے اور بری باتوں سے منع کرتے اور نیکیوں پر لپکتے ہیں اور یہی لوگ نیکوکار ہیں۔اور یہ جس طرح کی نیکی کریں گے اس کی ناقدری نہیں کی جائے گی اور اللہ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے۔جو لوگ کافر ہیں ان کے مال اور اولاد اللہ کے مقابلہ میں انکے ہرگز کام نہ آئیں گے۔ اور یہ لوگ اہل دوزخ ہیں کہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔"
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
Ayat mey likey gaey osaaf Allah k sachey muslim k hee ho saktey hen.
خدا کے لیے اپنے الفاظ اور نظریات کو سہارا دینے کے لیے قرآن کے معانی کو اپنا رنگ مت دیجیے
۔

ان آیات میں کہاں لکھا ہے کہ یہاں مراد مسلمان ہیں۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

طاہر

مبتدی
شمولیت
جنوری 29، 2012
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
0
السلام و علیکم
محمد ارسلان بھائی آپ کا بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے کافر کون ہیں؟ کے موضوع سے متعلق مضمون کی جانب توجہ دلائی۔ ایک غیر مسلم ملک میں رہتے ہوئے کافر کی اقسام اور اور وہ وجوہات جو انہیں کافر بناتی ہیں کی معلومات بہت اہم ہیں اور آپ کا پیش کردہ مضمون آیات قرآنی اور ان کے ترجمہ کے ساتھ اچھی سمجھ اور اہم حوالہ جات پیش کرتے ہیں۔
مجھے لگ رہا ہے کہ محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتاب دوستی اور دشمنی جو میں نے ابھی نہیں پڑھی، الولیٰ والبراۃ کےموضوع سے تعلق رکھتی ہے۔ کیا ایسا ہی ہے؟

یہ مضمون اس لئے بھی پسند آیا کہ مغربی ممالک کی مساجد میں علماء اپنے خطبات میں اس موضوع سے احتراز برتتے ہیں۔

ایک بار پھر بہت شکریہ اور اللہ کریم بھائی محمد ارسلان کو کامیابی، برکت اور بلند درجات سے نوازے۔ آمین
والسلام وعلیکم
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام و علیکم
محمد ارسلان بھائی آپ کا بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے کافر کون ہیں؟ کے موضوع سے متعلق مضمون کی جانب توجہ دلائی۔ ایک غیر مسلم ملک میں رہتے ہوئے کافر کی اقسام اور اور وہ وجوہات جو انہیں کافر بناتی ہیں کی معلومات بہت اہم ہیں اور آپ کا پیش کردہ مضمون آیات قرآنی اور ان کے ترجمہ کے ساتھ اچھی سمجھ اور اہم حوالہ جات پیش کرتے ہیں۔
مجھے لگ رہا ہے کہ محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتاب دوستی اور دشمنی جو میں نے ابھی نہیں پڑھی، الولیٰ والبراۃ کےموضوع سے تعلق رکھتی ہے۔ کیا ایسا ہی ہے؟

یہ مضمون اس لئے بھی پسند آیا کہ مغربی ممالک کی مساجد میں علماء اپنے خطبات میں اس موضوع سے احتراز برتتے ہیں۔

ایک بار پھر بہت شکریہ اور اللہ کریم بھائی محمد ارسلان کو کامیابی، برکت اور بلند درجات سے نوازے۔ آمین
والسلام وعلیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
آمین
جو دعائیں آپ نے میرے لیے کی ہیں اللہ تعالیٰ یہ دعائیں آپ کے لیے بھی قبول فرمائے آمین۔

کیا ایسا ہی ہے؟
جی بھائی ایسا ہی ہے،یہ کتاب مکمل عقیدہ الوالاء و البراء کے موضوع پر ہے،بلکہ اس کتاب کا نام بھی عربی میں "عقیدہ الولاء و البراء" ہے،میں نے اس کتاب کے ان اقتباسات کے علاوہ جو آپ کو سینڈ کیے ہیں اور بھی اقتباسات شئیر کیے ہیں،اگر اپ کہیں گے تو ان کے لنکس بھی سینڈ کر دوں گا۔جزاک اللہ خیرا
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
کافر کون ہیں؟


اللہ تعالیٰ کا انکار کرنے والے کافر ہیں۔
رسولوں کا انکار کرنے والے کافر ہیں۔
اللہ تعالیٰ کو ماننے والے اور رسولوں کو نہ ماننے والے بھی کافر ہیں۔
بعض رسولوں کو ماننے والے اور بعض کو نہ ماننے والے بھی کافر ہیں۔


إِنَّ ٱلَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِٱللَّهِ وَرُسُلِهِۦ وَيُرِيدُونَ أَن يُفَرِّقُوا۟ بَيْنَ ٱللَّهِ وَرُسُلِهِۦ وَيَقُولُونَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍۢ وَنَكْفُرُ بِبَعْضٍۢ وَيُرِيدُونَ أَن يَتَّخِذُوا۟ بَيْنَ ذَٰلِكَ سَبِيلًا ﴿150﴾أُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَٰفِرُونَ حَقًّۭا ۚ وَأَعْتَدْنَا لِلْكَٰفِرِينَ عَذَابًۭا مُّهِينًۭا ﴿151﴾
ترجمہ: جو لوگ اللہ سے اور اس کے پیغمبروں سے کفر کرتے ہیں اور اللہ اور اس کے پیغمبروں میں فرق کرنا چاہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم بعض کو مانتے ہیں اور بعض کو نہیں مانتے اور ایمان اور کفر کے بیچ میں ایک راہ نکالنی چاہتے ہیں وہ بلا اشتباہ کافر ہیں اور کافروں کے لئے ہم نے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے (سورۃ النساء،آیت 150-151)

یہودی کافر ہیں

هُوَ ٱلَّذِىٓ أَخْرَجَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَٰبِ مِن دِيَٰرِهِمْ لِأَوَّلِ ٱلْحَشْرِ ۚ
ترجمہ: وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ (سورۃ الحشر،آیت 2)

عیسائی کافر ہیں

لَّقَدْ كَفَرَ ٱلَّذِينَ قَالُوٓا۟ إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلْمَسِيحُ ٱبْنُ مَرْيَمَ ۚ
ترجمہ: جو لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ عیسیٰ بن مریم اللہ ہیں وہ بےشک کافر ہیں (سورۃ المائدہ،آیت 17)

منافق کافر ہیں

وَمِنْهُم مَّن يَقُولُ ٱئْذَن لِّى وَلَا تَفْتِنِّىٓ ۚ أَلَا فِى ٱلْفِتْنَةِ سَقَطُوا۟ ۗ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةٌۢ بِٱلْكَٰفِرِينَ ﴿49﴾
ترجمہ: اور ان میں سے بعض کہتے ہیں کہ مجھے تو اجازت ہی دیجیئے اور فتنہ میں نہ ڈالیے خبردار! وہ فتنہ میں پڑ چکے ہیں اوربے شک دوزخ کافروں پر احاطہ کرنے والی ہے (سورۃ التوبہ،آیت 49)

مرتد کافر ہیں

وَمَن يَرْتَدِدْ مِنكُمْ عَن دِينِهِۦ فَيَمُتْ وَهُوَ كَافِرٌۭ فَأُو۟لَٰٓئِكَ حَبِطَتْ أَعْمَٰلُهُمْ فِى ٱلدُّنْيَا وَٱلْءَاخِرَةِ ۖ وَأُو۟لَٰٓئِكَ أَصْحَٰبُ ٱلنَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَٰلِدُونَ ﴿217﴾
ترجمہ: اور جو تم میں سے اپنے دین سے پھر جائے پھر کافر ہی مرجائے پس یہی وہ لوگ ہیں کہ ان کے عمل دنیا اور آخرت میں ضائع ہو گئے اور وہی دوزخی ہیں جو اسی میں ہمیشہ رہیں گے (سورۃ البقرہ،آیت 217)

ابلیس بھی کافر ہے

وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَٰٓئِكَةِ ٱسْجُدُوا۟ لِءَادَمَ فَسَجَدُوٓا۟ إِلَّآ إِبْلِيسَ أَبَىٰ وَٱسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ ٱلْكَٰفِرِينَ ﴿34﴾
ترجمہ: اورجب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس کہ اس نے انکار کیا اورتکبر کیا اورکافروں میں سے ہو گیا (سورۃ البقرہ،آیت 34)
(دوستی اور دشمنی ،از محمد اقبال کیلانی،صفحہ 82-83)​
بہت شکریہ ہمارے علم میں اضافہ کرنے کے لئے ارسلان بھائی
جزاک اللہ و احسن الجزاء۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بہت شکریہ ہمارے علم میں اضافہ کرنے کے لئے ارسلان بھائی
جزاک اللہ و احسن الجزاء۔
اللہ ہی علم میں اضافہ کرنے والا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top