• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتابوں کا سائز کم کیوں نہیں؟؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

پچھلے کئی مہینے سے دیکھنے میں آیا ہے کی کتاب و سنت ویب سائٹ پر کتابوں کا سائز بہت زیادہ ہوتا ہے. کتاب آپن کرنے پر معلوم ہوتا ہے کی کتابوں کے صفحوں کو greyscale امیج میں بنایا گیا ہے. محدث کے تمام رسالوں کا بھی یہی حال ہے. کیا کتابوں کو black & white فارمیٹ میں نہیں بنایا جا سکتا ؟

ولسلام
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم،

پچھلے کئی مہینے سے دیکھنے میں آیا ہے کی کتاب و سنت ویب سائٹ پر کتابوں کا سائز بہت زیادہ ہوتا ہے. کتاب آپن کرنے پر معلوم ہوتا ہے کی کتابوں کے صفحوں کو greyscale امیج میں بنایا گیا ہے. محدث کے تمام رسالوں کا بھی یہی حال ہے. کیا کتابوں کو black & white فارمیٹ میں نہیں بنایا جا سکتا ؟

ولسلام
السلام علیکم!
محترم عامر صاحب ہماری پہلی ترجیح اور بھرپور کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ کتب کو Gif Format میں، اور Black & White اسکیننگ کریں۔ لیکن کچھ کتب میں جو صفحات لگے ہوتے ہیں ان کی کوالٹی بہت کم ہوتی ہے اگر ان کو بلیک اینڈ وائٹ میں اسکین کیا جائے تو دھبے سے آ جاتے ہیں بہت ساری مقدار میں۔ اس لئے ہم جو بھی کتاب گرے سکیل میں کرتے ہیں مجبوراً ہی کرتے ہیں جو بلیک اینڈ وائٹ میں آسانی سے ہو سکے اور پڑھی جا سکے، اسے ہم گرے میں ہر گز نہیں کرتے ہیں۔
اللہ حافظ و ناصر
 
Top