• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب الخلافیات للامام البیھقی

شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
خوشخبرى

یہ کتاب امام بیھقی کی ایک منفرد تصںیف لطیف ھے۔
ابو عبیدہ مشھور آل سلمان کی تحقیق سے صرف تین جلدیں کتاب الطھارہ تک شائع ھوئی تھیں۔
ھمارے پاس الحمدلله اسکا قلمی نسخہ کتاب الفرائض سے آخر تک ھے اور مکتبہ راشدیہ مىں مصوره کتاب الصلاۃ سے آگے ھے۔
الحمد للہ یہ کتاب فلسطین کے ایک محقق کی تحقیق سے شائع ھوگی۔
ان شاءالله
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کیا یہ صرف عربی زبان میں ہو گی ؟
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اور ایسی کون کون سی کتب آپ کے مکتبہ میں موجود ہیں جو ابھی تک شائع نہیں ہوئیں۔ کچھ بتا سکتے ہیں؟
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
الجواھر المکللہ فی الاخبارالمسلسلہ
یہ امام سخاوی کی کتاب ھے.
دنیا میں غالبا اسکے ۳ نسخے ھیں.
۱ نسخہ آئرلینڈ میں ھے.اب تک تو یہ غیر مطبوع تھا.مگر کچھ عرصہ قبل یہ نسخہ تینوں نسخوں کی تحقیق سے شائع ھوا ھے.
ھمارے نسخے کی ۱ خصوصیت یہ بھی ھے کہ اس کے آخر میں امام سخاوی کے اجازات بھی ھیں جو انھوں نے اپنے شاگرد کو دیے ھیں.
قابل افسوس بات یہ بھی ھے کہ ھمارے مخطوطات سے بڑی زیادتیاں ہوئی ھیں.
اب اس کتاب کے شروع والے ۳ پیج کسی نے پھاڑ دیے ھیں.
اسی طرح امام بیھقی کی شعب الایمان(جو ۱۰۰۰ سال پرانا ھے) اسکے آخری ورقے پر سن لکھا ھواتھا کراچی والوں نے وہ پھاڑدیا تھا.
دادا جی نے یہ بات آخر میں لکھدی ھے.
اسی طرح سونےکے پانی سے لکھا ھوا ۴ جلدوں میں قرآن تھا وہ بھی چوری ھوگیا.
علل الامام احمد بھی چوری ھوگئی اور ھمیں معلوم ھے کہ وہ کس کے پاس ھے.
بس اللہ تعالی اس شخص سے ضرور اسکی پوچھ گچھ کریگا.
اور بھی بہت چوری ھوگئیں. اللہ تعالی سب کو دیکھنے والا ھے.اب الحمدللہ محفوظ ہیں.
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
آپ مولفات سخاوی دیکھ لیں
جس میں امام سخاوی کی تصانیف کا تذکرہ کیا گیاھے.
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسی طرح سونےکے پانی سے لکھا ھوا ۴ جلدوں میں قرآن تھا وہ بھی چوری ھوگیا.
علل الامام احمد بھی چوری ھوگئی اور ھمیں معلوم ھے کہ وہ کس کے پاس ھے.
بس اللہ تعالی اس شخص سے ضرور اسکی پوچھ گچھ کریگا.
اور بھی بہت چوری ھوگئیں. اللہ تعالی سب کو دیکھنے والا ھے.اب الحمدللہ محفوظ ہیں.
نعوذ باللہ من ذلک۔ ہمارے پاس کسی کا غلطی سے پین یا پنسل بھی رہ جائے تو اسے لوٹانے کی فکر ہوتی ہے، اور یہاں تو دینی کتابوں پر ہی ہاتھ صاف ہو رہے ہیں۔ اللہ ہدایت دے۔ آمین
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
نعوذ باللہ من ذلک۔ ہمارے پاس کسی کا غلطی سے پین یا پنسل بھی رہ جائے تو اسے لوٹانے کی فکر ہوتی ہے، اور یہاں تو دینی کتابوں پر ہی ہاتھ صاف ہو رہے ہیں۔ اللہ ہدایت دے۔ آمین
جب انکا علم انکو ھی فائدہ دینے سے قاصر ھے تو دوسروں کو کیا فائدہ دیگا؟
بس یہ سب کچہ خوف خدا کے نا ھونے کے سبب ھے.دنیا پرستی کے سوا کچھ بھی نھیں.
دادا جی کو ان باتوں سے بڑی تکلیف پنہچی .
 
Top