• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب: تحقیقات حدیث وسیرت (جدید ایڈیشن)

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
25. تحقیقات حدیث وسیرت (جدید ایڈیشن).jpeg


کتاب:
تحقیقات حدیث وسیرت (جدید ایڈیشن)

تبصرہ کتاب:
اشاریہ سازی کی ابتداء مذہبی کتابوں کے لیے مرتب اشاریوں سے ہوئی۔ یہ اشاریے جو سولہویں، سترہویں صدیوں میں مرتب ہوئے، الفاظ، نام یا عبارت کے ٹکڑوں پر مشتمل ہوتے تھے، برصغیر پاک وہند میں اردو زبان میں اشاریہ سازی کے کام میں بڑی ترقی ہوئی ہے۔ پیش کردہ اس کتاب میں اشاریہ سازی کے ساتھ ساتھ موضوعات پر کام کرنے کےلیے موضوع کی تحقیق کا انتخاب، خاکہ تحقیق پر رہنما اصول، تحقیق حدیث وسیرت کے بنیادی مصادر ومراجع، مختلف ویب سائٹس اور سافٹ ویئرز اور اس کےساتھ حدیث وسیرت کےلیے کتب معاجم کا تعارف تفصیلاً پیش کیا گیا ہے۔ ضرور استفادہ کیجیئے!

آن لائن لنک


نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے وٹس ایپ گروپ جوائن کیجیے!

محدث میڈیا
 
Top