• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب و سنت ڈاٹ کام کی نئی ڈیزائنگ

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!محترم المقام جناب شاکر صاحب اور عمیر بھائی صاحب امید ہے کہ صحت و ایمان کی سلامتی سے ہوں گے۔ان شاء اللہ
آپ سے کچھ گزارشات کرنے کے لیے ہر طرح کا رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن نہ جانے
کس گناہ کی ہے سزا پائی یاد نہیں
کے مترادف رابطہ نہیں ہو سکا۔میں گزارش یہ کرنا چاہتا تھا کہ اس وقت ویب سائٹ کا جو ڈیزائن اور خوبصورتی ہے وہ شاید اگر میں یہ کہوں کہ ہمارے معیار کے مطابق نہیں تو آپ کو ناراض نہیں ہونا چاہیے۔اس پر غور فرمائیں
نئی کتب اور اس کے ساتھ جو دو مزید ماڈیول استعمال کیے گئے ہیں اگر وہ پرانی ترتیب پر ہی رہیں تو زیادہ بہتر ہے مثلاً
1۔نئی کتب
2-رسائل و جرائد
3۔دیگر کتب یا مشہور کتب
  • اسی طرح سرچ والے ماڈیول کو کم سے کم جگہ دیں اور کلک کرنے پر ساری آپشن شو ہونی چاہیں
  • یوزر کے لیے بنائے گئے لاگ ان پینل کو بھی ملٹی کلر سے ہٹا دیں تو زیادہ اچھا رہے گا۔
مزید گزارشات پھر پیش کروں گا۔
 
Top