• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب و سنت کے مطابق نماز (ترجمہ: ڈاکٹر خالد ظفر اللہ)

شمولیت
جولائی 27، 2013
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
3
عزت مآب ایڈمن محدث
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا کرے۔ ماشاء اللہ آپ جو کام کر رہے ہیں اللہ اسے قبول فرمائے اور آپ کے لئے دنیا و آخرت میں باعث برکت بنائے۔ (آمین)
آپ سے ایک کتاب کو اپلوڈ کرنے کی گزارش ہے جس کی تفصیل نیچے دی جارہی ہے۔
کتاب و سنت کے مطابق نماز​
محمد ابو سعید الیاربوزی​
ترکی سے اردو ترجمہ: ڈاکٹر خالد ظفر اللہ​
مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد​
امید ہے کو آپ میری اس گزارش کو شرف سماعت فرما کر شکریہ کا موقع دیں گے۔​
والسلام​
اخوکم فی الدین​
 

محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
عزت مآب ایڈمن محدث
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا کرے۔ ماشاء اللہ آپ جو کام کر رہے ہیں اللہ اسے قبول فرمائے اور آپ کے لئے دنیا و آخرت میں باعث برکت بنائے۔ (آمین)
آپ سے ایک کتاب کو اپلوڈ کرنے کی گزارش ہے جس کی تفصیل نیچے دی جارہی ہے۔
کتاب و سنت کے مطابق نماز​
محمد ابو سعید الیاربوزی​
ترکی سے اردو ترجمہ: ڈاکٹر خالد ظفر اللہ​
مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد​
امید ہے کو آپ میری اس گزارش کو شرف سماعت فرما کر شکریہ کا موقع دیں گے۔​
والسلام​
اخوکم فی الدین​
محترم جناب انعام سلفی صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی مطلوبہ کتاب الحمد للہ ہماری لائبریری (المکتبۃ الرحمانیۃ) میں موجود ہے عنقریب اسے اپلوڈ کردیا جائے گا۔( ان شا ء اللہ )
 
Top