• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب کی تحقیق

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
اسلام علیکم
کتاب "المورد الروي في مولد النبوي" جو ملا علی قاری رحمت اللہ علیہ کی کتاب ہے.کیا یہ ملاد منانے کے تالق سے لکھی گی ہے.اس کے بارے میں بتایے کی اس کیا حقیقت ہے.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ، انہوں نے اس موضوع پر کتاب لکھی ہے ، جو مطبوع ہے ، کہا جاتا ہے کہ طاہر القادری صاحب کی عید میلاد پر لکھی گئی کتاب میں اس کتاب کا مکمل اردو ترجمہ شائع کردیا گیا ہے ۔
قادری صاحب کی کتاب میں پھیلائے گئے شبہات ، اور پیش کیے گئے دلائل کی قلعی درج ذیل کتاب میں کھول دی گئی ہے :
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
(عربی مع اردو ترجمہ) ڈاکٹر طاہر القادری کی کتاب مولد النبی عند الائمة والمحدثین کے حصے کے طور پر شایع ہوئی ہے۔
لنک
دوسرا ترجمہ یہ ہے:
 
Top