• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب کی تلاش ہے

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
مجھے ’’سرالاسرا از شیخ عبدالقادر جیلانی کی ضرورت ہے
اور کیا کوئی ایسا لنک بتا سکتے ہیں جہاں علم طب کے پرانے رسائل یا کتابیں دستیاب ہو سکتی ہوں
شکریہ
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
السلام علیکم
مجھے ’’سرالاسرا از شیخ عبدالقادر جیلانی کی ضرورت ہے
اور کیا کوئی ایسا لنک بتا سکتے ہیں جہاں علم طب کے پرانے رسائل یا کتابیں دستیاب ہو سکتی ہوں
شکریہ
وعلیکم السلام
لیجیے عابد الرحمٰن بھائی اردو اور عربی دونوں نسخے:
http://www.maktabah.org/component/attachments/download/1192.html
http://www.maktabah.org/component/attachments/download/1193.html

ویسے میرے ناقص علم کے مطابق اس کتاب کے شیخ رحمہ اللہ کی تصنیف ہونے میں کلام ہے۔آپ مزید تحقیق کر لیجیے گا۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
وقاص بھائی میرے ایک کرم فرما کو کئی سال سے تلاش تھی میں ان کتابوں شییر کرلیتا ہوں ۴ سکرائب پر تھی یہ کتاب مگر ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتی پرچیز کرنی پڑتی ہے آپ نے میری پریشانی حل فرمادی اللہ تعالیٰ آپ کو دونوں جہان میں خوش رکھے آپ کے جملہ اہل خانہ کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں اور سب کو علم نافع عطا فرمائے سب کو صحت اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے یہ میری دلی کی دعاء ہے بھائی جان شکریہ جزاک اللہ
 
Top