محمد وقاص عبداللہ
مبتدی
- شمولیت
- جون 23، 2012
- پیغامات
- 5
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کے تمام بہنیں اور بھائی ایمان کی بہترین حالت اور خیر و عافیت سے ہوں گے۔ مجھے مشہور کتب احادیث اور کتب تفاسیر کا تعارف درکار ہے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن مجھے ان کا مختصر مگر جامع تعارف بتا دیں گے تو بہت مہربانی ہو گی۔ اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے۔ آمین۔
والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ