• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کراچی میں پیارے دوستوں سے ملاقات کا مختصر احوال

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
یار مفتی صاحب
یہ علی اوڈ تو بہت سست آدمی ہے
یہ شاہد نزیر بھائی کی بھی خبر لو یار۔
یہ دونوں ایک ہی بائیک پر گھومتے ہیں،گھنٹہ انتظار کروایا مجھے کہتے پٹرول نہیں مل رہا۔دسو یار
ان کو پٹرول نہیں ملتا مفتی صاحب کو لے جاؤ پھر دیکھو کیسے پٹرول نہیں ملتا۔
بگڑے منڈے تیری بھی خبر لینی پڑےگی
کرتا ہوں تیرا علاج بھی میں
زرا مفتی صاحب کو اپنے دیدار کا شرف بخش دیں اسکے بعد آپکی کلاس شروع کرتیں ہیں
آہوووووووووووووووووووووووو
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
ایک ہم بھی تو تھے کراچی میں۔۔۔ بلتستانی منڈا
اچھا اچھا چھا آپ بھی ہے کراچی کے کس کونے میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اچھا اچھا چھا آپ بھی ہے کراچی کے کس کونے میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
السلام علیکم
مفتی صاحب،علی اوڈ نہیں ملنے آیا نہ آپ کو؟کیسا بے وفا آدمی ہے۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
عید کے بعد ان شاء اللہ العزیز صاحبزادے کو کراچی چھوڑنے جاؤں گا۔
ملاقات کے لئے جس جس نے بکنگ کروانی ہے فورا کروا لیں۔ محدود نشستیں ہیں کہیں دیر نہ ہو جائے۔
 
Top