• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کشمش نہیں کشمکش

اداس ساحل

مبتدی
شمولیت
جنوری 04، 2012
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
87
پوائنٹ
0
کشمش نہیں کشمکش

ایک عجیب سی کشمکش ہے۔ اخباروں، رسالوں اور کتابوں میں پڑھتے ہیں کہ طالبان اور تحریک طالبان خلافت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ طالبان کی لڑائی کی بنیادی وجہ افغانستان میں نظام خلافت قا‍ئم کرنا ہے اور تحریک طالبان پاکستان کا کام پاکستان میں خلافت کی کوششیں کرنا ہے؟؟؟؟؟؟؟ کیا یہ ہی ماجرہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ کشمکش کشمش کھاتے ہوئے تھی۔
 
Top