• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کشمیر کا جہاد عظیم اور برحق ہے !!!!

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
مگر میری معلومات کے مطابق 1948میں حضرت قائد اعظم کے حکم سے جب جہاد کشمیر شروع ہوا اس وقت چند مفاد پرست مولویوں نے اس جہاد کشمیر کے خلاف فتوے دئے تھے کیا یہ بات صحیح ہے ؟؟؟؟؟
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
’’جہاد کشمیر‘‘کی مبلغ تو صرف’’جماعۃ الدعوۃ‘‘ہی ہے،باقی تمام سلفی جماعتیں’’منکرین جہاد‘‘میں اپنا نام لکھوا چکی ہیں۔۔۔جماعۃ الدعوۃ کے کارکنان سے جہاد کشمیر کے طریقہ کار سے اختلاف رکھ کر دیکھیں،جھٹ سے فتوی آئے گا’’آپ‘‘تو جہاد کے منکر ہیں۔۔۔۔جی ہم منکر اس جہاد کے جو طواغیت کی چھتری تلے’’جاری وساری‘‘ہے۔۔۔جس کا مقصد اعلائے کلمۃ اللہ نہیں۔۔۔وطینت پر ڈالے کمند ۔۔۔اس جہاد پر تحفظات ہیں،۔۔۔ذرا ان علماء کے فتاوی جات بھی نقل کردیتے ہیں جو اس جہاد کی ’’شرعی‘‘حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
’’جہاد کشمیر‘‘کی مبلغ تو صرف’’جماعۃ الدعوۃ‘‘ہی ہے،
جناب اس فتوے میں آپ کو کوئی جماتہ الدعوۃ کا مبلغ نظر آرہا ہے جو آپ اپنے تعصب کی ٹوکری یہاں کھولنے بیٹھ گئے یہ مصری' سعودی اور کویتی علماء کرام ہے کچھ تو اللہ کا خوف کریں ۔
پہلےآپ اس فتوے کوتعصب کی عینک اتار کر دیکھیں پھر ہم اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ سے پوچھتے ہے کہ کشمیر کا جہاد شرعی ہے یا غیر شرعی ۔۔
باقی اللہ تعالیٰ جسکو توفیق عطا کرے وہ حق کا ساتھ دے گا ۔۔۔۔۔
 

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
میرے خیال میں جو لوگ جہاد کشمیر پر اعتراض کرتے ہیں وہ پاکستانی فوج اور ایجنسیوں سے اعانت کی وجہ سے کرتے ہیں۔ نفس جہاد یا ویسے جہاد کشمیر کے کو بنیاد نہیں بناتے۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ویسے یہ بات بڑی عجیب معلوم ہوتی ہے کہ جو لوگ جماعۃ الدعوہ سے اختلاف کرتے ہیں وہ اگر یہ کہتے ہیں کہ جماعۃ الدعوہ کا طریقہ غلط ہے تو انکو چاہئے کہ صحیح کی طرف لوگوں کی رہنمائی کریں۔۔
اور جن جن علاقوں میں جہاد ہو رہا ہے وہ اپنا موقف اور لائحہ عمل پیش کریں کہ ان علاقوں کا حل کیا ہے؟؟
اور کس کا ساتھ دیا جائے؟؟ کون سی جماعت صحیح جہاد کر رہی ہے؟؟؟
 
Top