• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفار کے ہاں مسلمانوں کی تقسیم

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کفار کے تھنک ٹینکس کے ہاں مسلمانوں کی دو تقسیمیں ہیں:
1)صوفی: یہ ہمارے کام کے بندے ہیں انہیں فنڈنگ بھی دو اور مقصد سے بعید تر کرو۔
2)سلفی: یہ خطرناک لوگ ہیں۔ ان کے خلاف پراپیگنڈوں، ہتھیاروں، آلہ کاروں، صوفیوں، اور جو کچھ ہو سکے بروۓ کار لا کر مزاحمت کرو۔
یہ رپورٹ بالکل حقیقت ہے جو میں نے خود پڑھی تھی لیکن مرجع یاد نہیں۔
"Sufi_Islam and Salfi_ Islam"

اسٹیٹس از: بھائی اخوکم فی الدین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ بات بالکل سچ ہے، اہل کفار کو صوفی نظریات پسند یا صوفی نظریات کے حامل انسانوں سے کوئی خطرہ نہیں، اس لئے اہل کفار خاص کر ہنود آئے روز مزارات پر حاضری بھی دیتے ہیں۔

جبکہ اس کے برعکس سلفی مکتبہ فکر کے لوگ خصوصا اُن میں جو جہاد کی اہمیت، فضیلت، مقام و مرتبہ کو سمجھتے ہیں وہ اہل کفار یہود و نصاریٰ و ہنود کے لئے زہرِ قاتل ہیں اور اُن کو "دہشت گرد" کے لقب سے متعارف کروا کر نام نہاد انسانی ہمدردی کے تحت ختم کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔
 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ نے دہشت گردی کی جو تعريف کی ہے اس کے مطابق "دانستہ، طے شدہ اور سياسی مقاصد کے حصول کے لیے مختلف گروہوں اور ايجنٹس کی جانب سے ايسے افراد کو ٹارگٹ کرنا جو مدمقابل نہ ہوں، تا کہ اپنے اثر ورسوخ ميں اضافہ کيا جا سکے"۔

ستمبر 15 2001 کو امريکی کانگريس نے دہشت گردی کے خلاف باقاعدہ جنگ کا اعلان کيا تھا۔ سينٹ ميں ايک مشترکہ قرارداد پيش کی گئ تھی جسے متفقہ طور پر سينيٹ ميں اور 420-1 کی اکثريت سے ہاؤس ميں منظور کيا گيا تھا۔ اس قرارداد کے ذريعے امريکی صدر بش کو ان ممالک، تنظيموں، اور افراد کے خلاف تمام ممکنہ اور ضروری طاقت کے استعمال کا اختيار ديا گيا تھا جو امريکہ کے خلاف دہشت گردی کی منصوبہ بندی، معاونت يا براہ راست کاروائ ميں ملوث ہوں۔ اس ميں وہ عناصر بھی شامل تھے جنھوں نے ان دہشت گردوں کو پناہ دی تھی۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​


digitaloutreach@state.gov​


 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
سنا ہے سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر اتحادی ممالک اجازت دیں تو ہم اپنی افواج شام میں دولت الاسلامیہ کے خلاف قتال کرنے کے لیے اُتار سکتے ہیں۔
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
کفار کے تھنک ٹینکس کے ہاں مسلمانوں کی دو تقسیمیں ہیں:
1)صوفی: یہ ہمارے کام کے بندے ہیں انہیں فنڈنگ بھی دو اور مقصد سے بعید تر کرو۔
2)سلفی: یہ خطرناک لوگ ہیں۔ ان کے خلاف پراپیگنڈوں، ہتھیاروں، آلہ کاروں، صوفیوں، اور جو کچھ ہو سکے بروۓ کار لا کر مزاحمت کرو۔
یہ رپورٹ بالکل حقیقت ہے جو میں نے خود پڑھی تھی لیکن مرجع یاد نہیں۔
"Sufi_Islam and Salfi_ Islam"

اسٹیٹس از: بھائی اخوکم فی الدین
غالبا آپ (RAND cooperation ) کی رپورٹ کی بات کررہے ہیں

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
غالبا آپ (RAND cooperation ) کی رپورٹ کی بات کررہے ہیں

Sent from my SM-G360H using Tapatalk

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

کوئ بھی شخص جو واشنگٹن ميں ان سياسی اور جمہوری روايات، خاص طور پر تھنک ٹينکس کے کلچر کو سمجھتا ہے وہ اس بات کی گواہی دے گا کہ يہ فورمز کسی بھی ايک ملک يا ايشو پر بحث کے ليے مختص نہيں ہوتے۔ بلکہ حقيقت تو يہ ہے کہ بے شمار ممالک اور سياسی دھڑے بشمول مذہبی اور سماجی گروہوں کے مختلف معاملات کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے ليے کانفرنسز، سيمينارز اور ريليوں کے ذريعے باقاعدہ لابنگ کرتے ہيں۔

پاکستان سميت دنيا کے بے شمار ممالک ميں اس طرح کے تھنک ٹينکس کی موجودگی ايک عام بات ہے۔

اس ضمن ميں پاکستان سے دو مثاليں

http://crss.pk/beta/

http://www.ips.org.pk/

کسی بھی امريکی تھنک ٹينک ميں کسی ملک يا معاملے کے حوالے سے گفتگو يا بجث کا ہرگز يہ مطلب نہيں ہوتا کہ امريکی حکومت اس مخصوص سوچ يا نقطہ نظر کی حمايت، تائيد يا سپورٹ کرتی ہے۔

يہ کوئ خفيہ امر نہيں ہے کہ ہمارے ملک ميں موجود آئينی حقوق، آزادی راۓ کی آزادی اور ايک آزاد سياسی کلچر کے سبب کسی بھی شخص يا گروہ يا سياسی قوت کے ليے يہ ممکن ہو جاتا ہے کہ وہ نا صرف يہ کہ اپنے پيغام کی تشہير کر سکيں بلکہ جمہوری طريقوں کو بروۓ کار لاتے ہوۓ اپنے نظريے کی ترويج اور اپنے سياسی مقاصد کے حصول کے ليے لابنگ کر سکيں۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
بھائی آپ کی حکومت کا عمل بتارہا ہے کہ آپ لوگوں کی پالیسیاں اس رپورٹ اور ذہنیت کی روشنی میں ہیں یا نہی

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
Top