• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفر کے لیے ہے دہشت کا نشان حافظ سعید !!!!

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
آپ کے انجینئر حافظ محمد سعید صاحب تو کفر کے لئے راحت کا نشان ہیں ۔پاکستان کی فوج اور اس کی خفیہ ایجنسیوں کے لئے عظمت کا نشان ہیں ۔طاغوت کے لئے ارجاء کی چٹان ہیں آپ کے انجینئر حافظ محمد سعید صاحب۔رب کے بھیجے ہوئے طوفان پر امریکہ کے لئے مہربان ہیں آپ کے انجینئر حافظ محمد سعید صاحب۔وزیرستان جانے سے ڈرتے ہیں آپ کے انجینئر جناب حافظ محمد سعید صاحب۔طواغیت کے لئے نعمت کا نشان ہیں آپ کے انجینئر حافظ محمد سعید صاحب۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

بے بنیاد باتیں آپ نے تحریر کی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو منہج سمجھ میں نہیں آتا ۔۔۔۔۔تو اس میں محترم حافظ سعید صاحب کا کیا قصور ہے ؟؟؟؟
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
آپ کے انجینئر حافظ محمد سعید صاحب تو کفر کے لئے راحت کا نشان ہیں ۔پاکستان کی فوج اور اس کی خفیہ ایجنسیوں کے لئے عظمت کا نشان ہیں ۔طاغوت کے لئے ارجاء کی چٹان ہیں آپ کے انجینئر حافظ محمد سعید صاحب۔رب کے بھیجے ہوئے طوفان پر امریکہ کے لئے مہربان ہیں آپ کے انجینئر حافظ محمد سعید صاحب۔وزیرستان جانے سے ڈرتے ہیں آپ کے انجینئر جناب حافظ محمد سعید صاحب۔طواغیت کے لئے نعمت کا نشان ہیں آپ کے انجینئر حافظ محمد سعید صاحب۔

اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو ہدایت مل جائے​
آمین ثم آمین​
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79

جہاد سے بھاگا خارجیوں کا امام اک بھگوڑا
پیشہ بنایا جس نے اب امت کی تکفیر کا
پہلے جہادی تھا اب چراغ ہے کفر کے ایوانوں کا
کفر کی عظمت کا تابندہ نشان حافظ سعید
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91

جہاد سے بھاگا خارجیوں کا امام اک بھگوڑا
پیشہ بنایا جس نے اب امت کی تکفیر کا
پہلے جہادی تھا اب چراغ ہے کفر کے ایوانوں کا
کفر کی عظمت کا تابندہ نشان حافظ سعید
جناب یہاں پر حافظ سعید نہیں بلکہ امریکی ایجنٹ ولی الرحمن کا قاتل،اور ہزاروں مسلمانوں کے خون کا ذمہ دار حکیم اللہ محسود کا نام آنا تھا۔۔اپنی اصلاح فرما لیں۔
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
422
پوائنٹ
76
جناب یہاں پر حافظ سعید نہیں بلکہ امریکی ایجنٹ ولی الرحمن کا قاتل،اور ہزاروں مسلمانوں کے خون کا ذمہ دار حکیم اللہ محسود کا نام آنا تھا۔۔اپنی اصلاح فرما لیں۔
کبھی کبھی زبان غوطہ بھی کھا سکتی ہے۔ہربات پہ مت لتاڑہ کریں صاحب کہیں دلبرداشتہ ہو کر بھاگ ہی ناں جائیں
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
670
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
آپ حضرات میں سے کون صحیح ہے اور کون غلط ،لیکن آپ باہم دست وگریبان ہو کر ضرور غلط کام کر رہے ہیں۔آپ جیسے اہل فکر حضرات کو سنجیدہ موضوعات پر بھی کچھ لکھنا چاہءے۔
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92

جہاد سے بھاگا خارجیوں کا امام اک بھگوڑا
پیشہ بنایا جس نے اب امت کی تکفیر کا
پہلے جہادی تھا اب چراغ ہے کفر کے ایوانوں کا
کفر کی عظمت کا تابندہ نشان حافظ سعید
اس بارے میں کیا خیال ہے

Top