• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
ما شاء اللہ، مبارک ہو
اللہ تعالی بچے کو نیک،دین کا خادم اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناءے۔آمین
مگر کلیم بھاءی آپ نے ساتھ بیٹھنے کا باوجود ہمیں فورم سے ہٹ کر کیوں نہیں بتایا،اور پڑوس کا بھی خیال نہیں رکھا،شاید اس لءے کہ مٹھاءی نہ کھلانی پڑ جاءے،خیر وہ ہم خود ہی نبٹ لیں گے،آپ جاءیں گے ،تو جاءیں گے کہاں بھاگ کر۔
 

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
مبارك ہو بھائی
اللہ اُسے نیک بنائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
آمین یا رب العالمین۔
ماشاءاللہ اللہ بہت بہت مبارک کرے ۔
اللہ اُسے نیک بنائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
ویسے چھوٹے بھائی یہ والا تھریڈ لگانے کا حق میرا تھا میں اس کی پھپھو بنی ہوں آپ نے تھریڈ لگا گر ھم مم مم ۔۔۔۔ مجھ سے حق چھین لیا خیر ہم پھر بھی بہت خوش ہیں اور اس خوشی کے موقع پر آپ سے لاہور کا ریواڑی کے حلوہ کی فرمائش کرتے ہیں خیر سے پھپھو بننے کا اعزاز اللہ نے ہمیں یہی کوئی چوبیسویں دفعہ عنایت کیا ہے ،
اللہ مزید ہمیں یہ اعزاز بخشے ،آمین
 

نہال صغیر

مبتدی
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
3
اللہ تعالیٰ نومولود کو صحت و تبدرستی اور دراز عمر کے ساتھ حق کی راہوں کا مجاہد بنائے ۔آمین
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
بسم الله الرحمن الرحيم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رب تعالیٰ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ جس نے ہمیں بیٹے جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے۔الحمدللہ۔۔۔ صاحبزادے کی تشریف آوری آج یعنی 9 اکتوبر 2013 بروز بدھ بوقت 5:00AM ہوئی ہے۔الحمدللہ زچہ بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ نام ابھی تک فائنل نہیں کیا گیا۔ قوی امید ہے کہ کل تک کسی نام کا حتمی فیصلہ ہو جائے گا ۔ ان شاءاللہ

آپ تمام دوست و احباب سے درخواست ہے کہ صاحبزادے کےلیے دعا کریں کہ اللہ تعالی آنے والے مہمان کو صحت و تندرست اور دراز عمری عنائت فرمائے اور نومولود کو نیک اور صالح بناتے ہوئے تاحیات دین محمدیﷺ کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

آمین یا رب العالمین

بارک اللہ فی الموھوب لک وشکرت الواھب ورزقت برہ
وبلغ اشدہ۔۔۔۔۔۔۔

بہت بہت مبارک ہو جناب۔۔۔۔
لگتا ہے نام پہلے سے کوئی ذہن میں ہے اسلئے ہمیں زحمت نہیں دی۔۔:)
 
Top