• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوئی آگے نکلے تو ہم کیوں پیچھے رہیں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالی آپ کی تمام کاوشوں کو قبول فرمائے ۔آمین
محمد نعیم یونس بھائی کو بہت بہت مبارک ہو اللہ ان کی کوششوں کو قبول فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین۔ جزاک اللہ خیرا یا اختی۔ اللہ تعالی آپ کے نیک اعمال قبول کرے۔ آمین۔
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
بہت بہت مبارک ہو بھائ محمد نعیم یونس۔ اللہ کرے آپ کا دین کی خدمت کا یہ سفر جاری و ساری رہے۔ اور اللہ تعالی دین کے لیۓ کی گئ آپ کی ہر کاوش کو اپنی بارگآہ میں قبول فرماۓ اور اسے آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنادے آمین!
بھائ ساجد تاج اطلاع دینے کا شکریہ ، اللہ آپ کو خوش رکھے
 
Top