• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوئی بتائے کہ یہاں پر کیا لکھا ہے

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
تو آپ کو اب پتہ چل رہا ہے، اعتصام صاحب کا تعلق شیعت سے ہے، اور یہ باتوں باتوں میں صحابہ کرار رضی اللہ عنہ کی گستاخی کے مرتکب بھی ہوتے ہیں، اسی لیے میں نے انتظامیہ کو ایک تجویز دی تھی کہ ایسے گستاخوں کا سختی سے نوٹس لیا جائے، اور امید ہے کہ عنقریب یہ قانون ایک غیر معمولی حیثیت سے اس فورم پر متعارف کروایا جائے گا۔ان شاءاللہ
میرے بھائی غصے سے پاک ہوکر یہ بتائیں کہ میں نے کب گساخی کی ہے؟
باقی روایات کے زمرے میں بات کرنا ہر کسی کا حق بنت ہے سو اس لیے بس آپ اس رویات کے ذیل میں لکھا کریں کہ یہ
روایت ضعیف ہے بس۔۔۔
میں کوشش کرتا ہوں کہ علمی باتیں ہی کیا کروں۔۔۔باقی میں شیعہ اور آپ سنی ہیں تو اس بات کو گساخی کا بہانہ نا بنائیں
شکرا جزیلا بھائی ارسلان
اچھا آپ بتائیں کہ یہ ارسلان منصرف ہی یا غیر منصرف؟(ابتسامہ)
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
یہان پر ایران میں کچھ سائتس پر پابندی ہے جبکہ کچھ سرور پر بھی پابندی ہے جا کہ انکا اقتصادی مسلئہ ہے ان کی کوشش ہے کہ انٹرنیٹ کے اپنے سرورز ہوں۔۔۔۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
تو اچھا رفیق طاہر نے فصل الخطاب کے اسکین پیج بھیجے ہیں۔۔۔۔۔ان کے اس طرح کے الزامات کوئی نئی بات نہیں۔۔۔۔

طبرسی رحمہ اللہ نے بیان حدیث قول شمار کیا ہے ورنہ بطور مثال پوچھتا ہوں کہ کوئی بھی مجھے کلینی رحمہ اللہ کا قول دکھا سکتا ہے جس میں انہوں نے کہا ہو میں قرآن کو تبدیل سمجھتا ہوں۔۔۔

اگر تحریف قرآن کے بارے فقط حدیث لکھنے سے اگر کوئی واقعا قائل کہلاتا ہے تو بخاری و مسلم سے لیکر البانی تک تحریف کے قائل ہیں۔۔۔۔

علمی بحث میں انسان کو مرد ہوکر بحث کرنی چاہیے۔۔۔۔نا کہ۔۔۔۔۔

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرے بھائی غصے سے پاک ہوکر یہ بتائیں کہ میں نے کب گساخی کی ہے؟
آپ نے اس تھریڈ میں صحابہ کرام کی گستاخی کی ہے۔ملاحظہ کریں:
میں نے جب یہاں لکھا:
اسی طرح آیت
فَإِنْ ءَامَنُوا۟ بِمِثْلِ مَآ ءَامَنتُم بِهِۦ فَقَدِ ٱهْتَدَوا۟ ۖ وَّإِن تَوَلَّوْا۟ فَإِنَّمَا هُمْ فِى شِقَاقٍ ۖ فَسَيَكْفِيكَهُمُ ٱللَّهُ ۚ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ ﴿١٣٧﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
میں وَّإِن تَوَلَّوْا۟ فَإِنَّمَا هُمْ فِى شِقَاقٍ میں تَوَلَّوْا۟ کو سرخ رنگ دے کر آگے شِقَاقٍ کو سرخ رنگ دیا ہے، جس کا مطلب ہے روگردانی کریں تو ضد میں ہیں، اور اپنے اس گھٹیا موقف کا اظہار کیا ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد پھر گئے۔نعوذباللہ
تو آپ نے لکھا:
میرے بھئی آپ نے دوسری آیت میں سے میرے مقصود کو صحیح سمجھا ہے پر میرا مقصد کوئی خاص صحابی نہیں بلکہ جو بھی اس دائرے میں آئے وہ میرا مقصود ہے۔۔۔ پھر اگر کوئی نہیں ہے تو سبحان اللہ اور اگر صحاح ستہ کی ہی نگاہ میں ہو تو شقاق میں ہے ہی چاہے جو بھی ہو۔۔۔۔
میں نے آپ سے ایک سوال پوچھا تھا جس کا آپ نے جواب نہیں دیا دوبارہ پوچھ رہا ہوں:
تم مجھے صرف اتنا بتاؤ کہ تمہیں صحابہ سے کیا بیر ہے، صحابہ نے تمہارا کیا بگاڑا ہے؟
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
میرے بھئی آپ نے دوسری آیت میں سے میرے مقصود کو صحیح سمجھا ہے پر میرا مقصد کوئی خاص صحابی نہیں بلکہ جو بھی اس دائرے میں آئے وہ میرا مقصود ہے۔۔۔ پھر اگر کوئی نہیں ہے تو سبحان اللہ اور اگر صحاح ستہ کی ہی نگاہ میں ہو تو شقاق میں ہے ہی چاہے جو بھی ہو۔۔۔۔
پر آپ کی نظر میری اس سرخ کردہ عبارت پر کیوں نہیں پڑی؟؟؟؟؟
کیا جو بھی منہ پھیر لے تو کیا آپ کی نظر میں وہ شقاق میں نہیں ہے؟؟؟؟!


م مجھے صرف اتنا بتاؤ کہ تمہیں صحابہ سے کیا بیر ہے، صحابہ نے تمہارا کیا بگاڑا ہے؟
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کو جنہوں نے جنہوں جنہوں(نا کہ کہ سب صحابہ معاذاللہ) بگاڑا ہے میں ان سے دشمنی رکھتا اور آپ کو بھی یہی وصیت کرتا ہوں۔۔۔
کیا آپ میری بات سے متفق نہیں ہو؟

جنہوں نے امام علی علیہ السلام کو گالیاں دی ہو یا جنگ کی ہو یا بغض رکھا ہو انہوں نے بتائیں کہ کیا نہیں بگاڑا؟
ان سے میں شدید نفرت کرتا ہوں۔۔۔۔


کیا آپ ان سے نفرت نہیں کرتے؟

اگر کوئی کہہ دے کہ میں نے آپ کی دی ہوئی بالا عبارتوں میں صحابہ منتجبین و صالحین کی گستاخی کی ہے تو میں آج کے بعد اپ ہی کی اجازت سے کوئی پوسٹ لکھا کرونگا۔۔۔۔

باقی سب کے سب مسلمان ہونے والوں کو صالحین کا درجہ دینا تو قرآن و سنت و عقل کے سراسر خلاف ہے۔۔۔۔۔
والسلام
اس موضوع کا مقفل ہونا ہی بہتر ہے۔۔۔
 
Top