• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کون بنے گا ارب پتی اور کون بنائے گا ؟ (بذریعہ تحریکِ قتلِ گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم)

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
محترم بھائی میں نے انعام پر دلیل تو دی تھی مگر شاید آپ کسی اور چیز پر دلیل چاہ رہے ہیں پس ذرا وضاحت سے لکھ دیں کہ کس چیز پر دلیل دوں جزاک اللہ خیرا


محترم بھائی میں نے اوپر لکھا کہ ان مجاہدوں کو پیسے نہیں چاہئے ہوتے البتہ تقویت چاہئے ہوتی ہے تو انکے لئے عمل کرنا آسان ہو جاتا ہے خیر وہ تو اس انعام کے بغیر بھی کام کرتے رہیں گے البتہ کفار کو اس سے بہت تکلیف ہو گی اور ان کا باز آنا ممکن ہو سکتا ہے
ویسے میرے خیال میں مطلقا ایسا نہیں کہ سکتے کہ جہاد پر حمیتی اشعار یا کسی اور چیز سے ابھارا ہی نہیں جا سکتا جیسا کہ جہادی ترانے یا اسی طرح اللہ کے نبی سلی اللہ علیہ وسلم کا کہنا کہ یہ تلوار میں اسکو دوں گا جو اسکا حق ادا کرے گا اور اس ابھارنے پر انس بن نضر رضی اللہ عنہ نے کیا جوہر دکھائے تھے اگر اس میں ابھارنے کا اثر ہی نہ ہوتا تو پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیوں کیا تھا واللہ اعلم
محترم بھائی اس میں تو کسی قسم کا شک نہیں کیونکہ نبی سلی اللہ علیہ وسلم
کےدورسے یہ عمل ثابت ہے۔اور یہ تو ان کو لڑنے کے لیے دی تھی۔اگر
کوئی جہاد میں کسی مجاہد کو اسلحہ دیتا ہے ۔تو اس کے جائز ہونے میں
کوئی شک نہیں ۔
ثانیا آپ نےجو دلیلیں دیں ۔وہ یا تو جنگ کے دوران کی ہیں۔یاجنگ سے
پہلے کیں
 
Top