• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ ان تصاویر کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
احباب غالباً شرارت کو سمجھ گئے ہوں گے جو ان تصاویر کو پیش کر کے کی گئ ہے. اگر کوئی اس شرارت کو واضح کرکے جامع جواب ارسال کردے تو نوازش ہو گی
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایم ڈی مقیم خان بھائی آپ نے یہ بہت اہم نکتہ کا آغاز کیا ہے، اس مسئلہ کی حقیقت ان شاء اللہ تفصیل کے ساتھ رقم کی جائے گی!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تھریڈ میں پیش کئے گئے صفحات میں چار (04) موضوعات پر گفتگو ہے:
(1) تعدد طرق کی بناء پر حدیث کے حسن ہونے کا مسئلہ
(2) ضعیف احادیث کا فضائل اعمال میں مقبول ہونے کا مسئلہ
(3) حدیث کو تلقی بالقبول حاصل ہونے پر قابل احتجاج ہونے کا مسئلہ
(4) ضعیف حدیث کو قیاس پر مقدم کرنے کا مسئلہ

ان شاء اللہ! ہم اس پر بالترتیب بحث کریں گے!
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
جزاک اللہ بھائی میں منتظر ہوں آپ نے جو نکات نکالے ہیں انشاءاللہ مفید ہوں گے
 
Top