• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کہانیوں کی دنیا

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کہانیوں کی دنیا

موجودہ مادی دور میں جہاں اور بہت سے مسائل باعث پریشانی ہیں وہاں ایک انتہائی پریشان کن مسئلہ یہ بھی ہے کہ اپنے بچوں کی صحیح اسلامی خطوط پر تربیت کیونکر کی جائے معاشرے میں عمومی طورپر الحادولادینیت کا دور دورہ ہے درس گاہوں کی حالت بھی ابتر ہے اس کےلیے یقیناً بہت احیتاط کی ضرورت ہے لہذا ہمہ وقت بارگاہ ایزدی میں دست بدعا رہنا چاہئے کہ وہ نونہالان وطن کی صحیح تعلیم وتربیت کے لیے ذرائع وسائل مہیا فرمائے بچوں کی تربیت کاایک اہم طریقہ حکایات اور کہانیاں بھی ہیں بچوں میں طبعی طور پر کہانیوں سے ایک لگاؤ ہوتا ہے لیکن عموماً جنوں اور پریوں با بادشاہوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں جن میں کوئی اخلاقی سبق نہیں ہوتا بلکہ الٹا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں زیرنظر کتاب میں بچوں کےلیے اسلامی نقطہ نظر سے بہت ہی عمدہ کہانیاں تحریر کی گئی ہیں جن سے بچوں میں اسلامی عقائد وآداب مستحکم ہوں گے البتہ اس کایہ پہلو کھٹکتا ہے کہ یہ فرضی کہانیاں ہیں بہتر ہوتا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وتابعین عظام اور تاریخ کے سچے واقعات کو کہانی کے انداز میں بیان کیاجاتا۔
ڈاؤنلوڈ لنک اور آن لائن مطالعہ
 

رضوان مجید

مبتدی
شمولیت
فروری 26، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
0
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و براکا تہ،
ما شا ء اللہ بھائی جان نہایت عمدہ پوسٹ ہے۔ فرضی اور جھوٹی کہانیوں سے پاک، اللہ آپکو اس کا اجر عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم محترم بھائی اگر ایسا لنک مل جائے جس میں ویڈیو میں کہانیاں ہوں۔ جیسے دارالسلام والوں نے تیار کی ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم محترم بھائی اگر ایسا لنک مل جائے جس میں ویڈیو میں کہانیاں ہوں۔ جیسے دارالسلام والوں نے تیار کی ہیں۔
واقعی بچوں کے لئے اسلامی مواد اگر اردو وغیرہ میں بصورت ویڈیو مل سکے تو بھائی مدد کریں۔ مجھے بھی اپنے بچوں کی تربیت کے لئے درکار ہے۔
 

مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
کلیم انکل وڈیو والی کہانیاں اپ لوڈ کریں تو سب بچوں کا بھلا ہو جائیگا ۔بچوں کی نظمیں بھی ۔
 
Top