• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیاصرف اہل حدیث کو کچھ کہناغلط ہے

شاد

مبتدی
شمولیت
مئی 03، 2014
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
23
السلام علیکم
یہ فورم دیگرفورمز سے کچھ زیادہ جاذب نظرہے اوراس میں دیگرفورمز کی طرح وقت ضائع کرنے کے مشغلےبھی نہیں ہیں علمی اوردینی ہے۔ (معروف معنوں میں)
فورم کے کسی نوع کے نگراں صاحب نے ایک مراسلہ لکھاہے جس میں یہ جملہ ہے۔
آئندہ جن پوسٹس میں اہل حدیث حضرات کو 'غیر مقلد' کہا جائے، انہیں ڈیلیٹ کر دیا جائے!
اس میں یہ مذکور نہیں کہ ایسی پوسٹیں جس میں احناف کو کسی اورلقب سےپکاراجائے ان کاکیاکیاجائے گا۔
براہ کرم اگرفورم کے کوئی منتظم اس تعلق سے وضاحت کردیں توبندہ مشکور ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
اس میں یہ مذکور نہیں کہ ایسی پوسٹیں جس میں احناف کو کسی اورلقب سےپکاراجائے ان کاکیاکیاجائے گا۔
براہ کرم اگرفورم کے کوئی منتظم اس تعلق سے وضاحت کردیں توبندہ مشکور ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شید بھائی ایسے مراسلہ جات کو آپ ’’ رپورٹ ‘‘ کردیا کریں ۔
بات صرف لفظ ’’ مقلد یا غیر مقلد ‘‘ کی نہیں ہے ۔اس سے مراد وہ تمام مراسلے ہیں جن میں مخالفین پر بلاوجہ طعن و تشنیع کی جاتی ہے ۔
مسائل کو علمی انداز میں چلانے کی بجائے عامیانہ انداز میں بڑھایا جاتا ہے ۔
ایسے مراسلے چاہے ہمارے مسلک اہل حدیث کے اراکین کے ہوں یا کسی اور مسلک سے تعلق رکھنے والے ممبران کی طرف سے ۔ ان کو بلا امتیاز ’’ حذف یا تدوین یا مقفل ‘‘ کرنا انتظامیہ کے افراد کی ذمہ داری ہے ۔
لیکن بہر صورت کمی و کوتاہی ہو جاتی ہے ۔ اس لیے آپ سب اراکین سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ۔
بلکہ انتظامیہ کے بعض افراد نے بعض اراکین سے اس سلسلے میں ذاتی پیغامات پر بھی گزارش کی ہے کہ فورم کے ماحول کو بہتر اور علمی بنانے میں ہمارا ساتھ دیں ۔
 
Top